16. ارشاد حسین، حیدرآباد۔ حضور، قبلہ اول بیت المقدس سے اسلام کا کیا تعلق ہے؟ حال ہی میں وہاں بے حرمتی ہوئی تھی۔
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آپ تو پاکستان سے آئے ہیں نا پاکستان تو آئے ہوئے ہیں ارشاد حسین حیدرباد حضور یہ قبل اول بیت المقدس کے تعلق سے اسلام کا کیا تعلق ہے جو پچھلے دنیا بہرمتی ہوئی نبی اپنی دل سے بات نہیں کرتا وہی کے بغیر کوئی حرکت نہیں کرتا کوئی کام نہیں کرتا اپنے نفس سے کچھ بیان نہیں کرتا جو خدا کہہ دے اسی پر عمل کرتا ہے آپ کا دل چاہتا تھا کہ یہ قبلہ ہو جو مکہ سب سے پہلا عبادت کا خدا کی عبادت پر بنایا جانے والا گھار اور وہی آئی نہیں تھی اس لئے جب وہی خاص ناظر نہیں تو اس کی قائم مقام وہ وہی تھی جو جب تک منسوخ نہ ہو وہ رائج ہوگی جو پہنی موسوی امت پر نازل ہوئی اور جس کے رتیجے میں بیت المقدس قبلہ بنا تو حضرت عقدس محمد رسول اللہ علیہ وسلم کی سچائی کی بہت بڑی دلیل ہے مغیر مسلم ناؤذب اللہ جن پراتوں پر ادراز کر رہے ہیں وہ سب سے قوی دلیل آکی صداقت کی ہے یہ دل میں یقین رکھتے ہوئے کہ خانہ کعبہ مکہ کو عظمت حاصل ہے اور یہی آپ کا گھر تھا اسی طرف قبلہ ہونا چاہیے آپ نے قبلہ ادراز رکھا جو پہلی وحی کے مطابق جاری تھا جب وحی نازل ہوئی تو پھر بڑھ رہا یہ ہے اس کی حقیقت اب بتائیے اس پر کونسا ایسا ابحام ہے اس میں جو آپ دور کرنا چاہتے ہیں مسلمان پچھلے دنوں بے حرمتی ہوئی دنیا کی گڑڑھر کیے تھے کس کی تو یہ قبلہ اول کی ٹھیک ہے پھر یہاں بڑے بڑے پوسٹر لگے تھے پھر کیا ہوا کچھ نہیں اس کے لئے بن منایا یہ منایا تو اس کا کیا مقصد تھا لغو باتیں ہیں جن کا وہ قبلہ تھا انہوں نے تو بھرمتی کی ہے اور کیا فرق پڑتا ہے مسلمانوں کو اس سے حقیقت میں صرف احتجاج یہ ہونا چاہیے کہ جاہلانہ باتیں ہیں اس طرح ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کو دکھ نہیں پوچانا چاہیے اس طرح تقیق ہے مگر اس کے سوا مزید کوئی ایسی بات نہیں ہے جس کو یہ دنیا کے سامنے اچھا لیں لیکن جب یہ بات کہیں گے تو اپنے نقص پر بھی غور کرنا چاہیے یہی مولوی ہیں جو ان باتوں کے خلاف احتجاج کرتے اور جماعت احمدیہ کی مسجدیں مسمار کرنے اور منظم کرنے کی تلقین کرنے والے ہیں ایسی مسجدیں جو اسلام کے تصور کے مطابق بنائی گئیں مبنی بلتقوی خدا کی یاد کی خاطر ان کو منظم کرنے کی تلقین کرتے ہیں تو ان کے اندر تضادات ہیں ان کے مظاہرے بھی بے حقیقت ہیں ان کی مغفی حالتیں بھی بے حقیقت ہیں تقوی سے خالی ہو گئی ہیں اصل یہ ہے بات ان کو آپ سمجھایا کریں کہ خدا کا خوف کھرو تمہاری زندگی میں تضاد آ چکے ہیں اپنی زندگی روز مرہ کی کہاں مسجد کے مطابق ہے اور دعوے کر رہے ہیں مسجد کے محبتوں کے سب لغباتیں ہیں اکثر جو لوگ جان دیتے ہیں ان باتوں میں وہ مولوین ہی ہوتے بلکہ ان کے سکھائے پڑھائے وہ لوگ ہوتے ہیں جو نماز ہی نہیں پڑھتے گلیوں کے بچارے عوام جن کا مذہب سوائے دین سے ایک مبہم محبت کے اور کوئی مذہب نہیں وہ بچارے شہید ہوتے ہوں یہ خدا کی نظر میں اللہ کرے گی ہوں کیونکہ لاعلمی ہمارے جاتے ہیں لیکن ان کا مذہب صرف اتنا ہے کہ دین سے محبت کرو عملاً مسجد سے ان کو کوئی محبت نہیں وانا مسجد میں جاتے کیوں نہیں سمجھے ہیں آپ جی تو ایک ڈرامے کھیلے جا رہا ہے دنیا میں ان میں کوئی خاص آپ کیلئے کوئی قابل فکر بات نہیں ہے