17. حضور، دوسرا سوال: کیا جن اور بھوت موجود ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال حضور جن بھوت کا کوئی وجود ہے جن بھوت کو جب ہوگا پھر بتانا مجھے جو مانتے ہیں ماننے سے ہمیں کیا فرق پڑتا ہے قرآن کریم میں جن کا ذکر ہے جن کے مختلف معانی ہیں ان میں ایک معنی وہ بھی ہے جو عوام الناس سمجھتے ہیں کہ کوئی غیر مری مخلوق الگ حیثیت کی آگ سے پیدا ہوئی ہوئی ہے لیکن آگ کی صفات اس میں نہیں وہ یہ مانتے ہیں ورنہ وہ جن کسی پہ چڑھے جو اس کو جلا تو نہیں دیتا سمجھ گئے ہیں نا بات تو ایک آدھا سا تصور انہوں نے قرآن کریم سے مستعار لیا ہے جس میں پوری طرح وہ امان نہیں رکھتے مگر ایک غیر مری مخلوق ضرور مانتے ہیں اور عربی لفظ جن غیر مری مخلوق پر صادق آتا ہے اس سے انکار نہیں بیکٹیریا کو بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے جن قرار دیا جب یہ فرمایا کہ ہڈی سے استنجا نہ کرو یہ جنوں کی خوراک ہے اس زمانے میں تو غیر مری مخلوق از نو بیکٹیریا کا کوئی تصوری نہیں تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی صداقت کا بھی اس سے اظہار ہوتا ہے اور خدا تعالیٰ کے تفصیلی معاملات میں وہی کرنے کا بھی اس سے اظہار ہوتا ہے جو قرآن میں آیت نہیں ہے وہ ویسی بھی وہی موجود ہے یہ مطلب بنتا ہے بہرحال رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے قبل دی اب ہمیں معلوم ہوا کہ اس سے مراد جراثیم تھے کیونکہ ہڈی جراثیم کی قرآن ہے ان کو آپ جن قرار دے رہے ہیں تو غیر مری مخلوق جو نظر نابتی ہو اس کو جن کہا جا سکتا ہے بیکٹیریا کے علاوہ کچھ اور شکلوں میں ہو ہمیں اس کے انکار کا حق نہیں مگر اس کو ایسی اہمیت دینا کہ وہ نعوذ باللہ انسان پر غالب ہو یہ درست نہیں کیونکہ قرآن کریم فرماتا ہے کہ ہم نے ہر چیز کو بنین و انسان کی خدمت کیلئے پیدا کیا ہے اس لئے انسان پر حاوی ہونا اس پر اس کا غلبہ پا جانا یہ بحثیت نوع کہ یہ درست نہیں ہے سمجھ گئے بات تو ایسا مسئلہ ہی نہیں ہے جس کو آپ خام خواہ اچھا لیں یہ اتنی آنیت دیں وہ کہے کہ میرے نزدیک جن ہوتے ہیں علاق قسم کے آپ کہیں کوہرج نہیں بشک مانو جن مجھے دکھاؤ گئے اس دن میں مان جاؤں گا ٹھیک ہے نا ٹھیک جزا کریں ایک دفعہ سندھ میں ایک ایسے اہمیت جو پہلے بہت تھی دنیا کے ہر قسم کے برائیوں میں ملوظ تھے اہمیت کی ذریعے توبہ کی ان کو پھر تبلیغ کا بہت جوش ہوا لیٹ عمر میں کی تھی ایک دفعہ ان کا مناظرہ ہو گیا ایک پیر کے مرید سے جو جس کے پیر اندر بیٹھے ہوئے تھے اور وہ اس کے خلیفہ کے طور پر باہر مزلس لگائے ہوئے تھے اس میں انہوں نے جب حضرت مسیحہ ستہ و السلام کی تعاییر میں درائیر سن کر دیکھا کہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں لہی تو جوابی حملہ اس طرح کیا کہ میرا پیر مردوں کو زندہ کر سکتا ہے کیا تمہارا پیر مرید صاحب بھی مردوں کو زندہ کر سکتا تھا یا کیا تھا کہ میں کہا نا بالکل نہیں لیکن بس پھر بات ہی ختم ہوگی میرا پیر غالب میرا پیر زیادہ طاقت ہے وہ زندہ کر سکتا ہے ہم گواہ ہیں سارے اور تم انکار کیسے کر سکتا ہے ہم جانتے ہیں زندہ کرتا ہے یہ چھوٹی کرو دلیل ختم انہوں نے کہا بہت سے سمجھ آگی بیٹھ جاتا ہوں جب بات اور طرف چل پڑی وہ بات بھول گئے تو ان سائر نے ویسے انپڑ تھے بالکل لیکن بڑے ذہین تھے انہوں نے کہا کہ خلیفہ صاحب پیر کے خلیفت ہے نا کہ خلیفہ صاحب آپ کی والدہ زندہ ہے انہوں نے کہا نہیں فوت ہو گئی ہے انہوں نے کہا جس دن آپ کا پیر قبر سے آپ کی والدہ کو نکال کے لائے گا مجھو بلا لیں گا پھر بحث چلے گی اس وقت سے کیسا بہت اللہ جواب کیا ہے اگر کوئی بہت زیادہ جنوں کا قائل اور شائق ہو اس کو آپ کہیں کہ جس دن جن آئے گا مجھو بلا لانا ہے ٹھیک ہے اور اگر آپ دیکھیں تو کوئی حرج نہیں پھر مانگ نہیں احمدی عقیدے کے خلاف نہیں ہے یہ ہم تو یہ کہتے ہیں کہ اکثر صورتوں میں جن کا مطلب اور ہے یہ صورت بھی ہمیں قبول ہے اگر ہو تو لیکن ایمان لانا ضروری نے جن پر سمجھیں

آج 10 میں سے 10 باقی