19. میں کلکتہ سے آیا ہوں، میرا نام عبدالقادر ہے۔ قرآن کریم فرماتا ہے ’لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ‘ – یہ وہ کامل کتاب ہے جو متقیوں کو ہدایت دیتی ہے۔ جو متقی نہیں انہیں ہدایت کیسے ملے گی؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میں کلکتے آیا ہوں میرے نام عبدالقادیر ہے جی کون شریف میں قیاد ہے لارے بفی او دلیل متقیم اور یہ وہ کامل کتاب ہے جو متقیوں کے عداد دیتی ہے جو لوگ متقیم نہیں انہیں عداد کسی ملے گی ٹھیک ہے بہر جنہاں آجی عزیز راو سن لیجے جب تک متقیم سے کیا مراد ہے بتائیے تکیم مانے پریزگار جو لوگ پریزگار ہیں لہاں پریزگار آپ نے ترجمہ بھی نہیں کر لیا نا تقوی کہتے ہیں خدا بچنے والے کو بچنا فلان سے بچو اتقے کہتے ہیں اس کے لیے رب اور تقوی کا معنی ہے بچنا اور بچنا جو ہے وہ مختلف معنی میں استعمال ہو سکتا ہے یہ اس کا معنی کسی ایک چیز کے لیے محدود نہیں ہے پر وہ لوگ جو جھوٹ سے بچتے ہیں اور سچائی سے وابستہ ہوتے ہیں ہدایت ہمیشہ وہی پایا کرتے ہیں تو تقوی کی ابتدائی تعریف یہ ہے کہ وہ شخص وہ فطرتاً سچا ہو جب وہ اندھیرے کو دیکھے تو جورت رکھتا ہو کہ اندھیرہ کہہ ہے جب وہ روشنی کو دیکھے تو روشنی کہہ اور جھوٹ سے بچے ہدایت ہمیشہ وہی پاتا ہے پس ابتدائی تعریف تقوی کی یہاں ثابت آتی ہے لیکن اس کے علاوہ تقوی کی بلند تعریفیں بھی ہیں جن کا اطلاع اگلی مناظر سے ہے تقوی کی عالی تعریف یہ ہے کہ ہر ایسے مقام سے بچے جہاں خدا کی ناپسندیگی کی نظر پڑتی ہو ہر ایسے مقام سے بچے جس پر خدا کا غضب ناظر ہوتا ہو تو اس میں ساری شریعت آ جاتی ہے یہ جو دوسرے معنی ہیں یہ سکھائے بغیر نہیں آتے لیکن سیکھنے کے لیے ابتدائی کورس پر پورا اترنا ضروری ہے جس کو کہتے ہیں انٹرنس کا امتحان تو قرآن کریم نے انٹرنس کا امتحان بہت ہی شاندار رکھا فرمایا محمد رسول اللہ علیہ وسلم کے مکتب میں داخل ہوتے ہو تو ٹیڑی طبیعتیں لے کر جھوٹ لے کر تم داخل ہی نہیں ہو سکتے تمہیں یہاں داخلے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا باہر ہی بیٹھے رہو اگر اس مکتب میں داخل ہونا ہے تو اس کی ابتدائی شرک یہ ہے کہ تم سچ کے ساتھ آؤ سچے دل کے ساتھ آؤ اس نیت کے ساتھ آؤ کہ جہاں سچائی دیکھو گے اس کو قبول کرو گے پھر تمہاری ہدایت یہ ہدایت ہے اور کوئی شک نہیں اگر ٹیڑے دل لے کر آوگے تو شک رہے گا چوارچہ وہ مسلمان جو ٹیڑا دل بھی رکھتے ہوں ٹیڑی نیتے رکھتے ہوں قرآن کریم کی انہی آیات سے جو دوسروں کے لئے ہدایت ہیں غلط مکتب بھی نکالتے رہتے ہیں اور کچھ کا کچھ معنی معنی نکال لیتے ہیں اور اس کا قصور قرآن کریم کا نہیں قرآن کریم کی مطلق یہ درست ہے لا رہو فیسنوں کو شک نہیں لیکن جن کے اندر شک ہے وہ اگر داخل ہوگے داخل ہوں گے تو ان کا اپنا شک ہے جو قرآن سے آئینی کی طرح منعقص ہو کر ان کو دکھائی دے رہا ہے سمجھے شیفر اگزاتی سوال ہے سمجھے

آج 10 میں سے 10 باقی