20. کلکتہ میں میں لڑکیوں اور لڑکوں کو جوڈو کراٹے سکھاتا ہوں۔ اگر ہماری جماعت احمدیہ کی خواتین سیکھنا چاہیں تو کیا میں انہیں سکھا سکتا ہوں؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میں کلکٹے میں کارٹے کی تعلن دیتا ہوں کیا کرتے ہیں کارٹے کی جھوٹ کارٹے کی تعلن دیتا ہوں جس میں لڑکیاں بھی ہیں لڑکے بھی ہیں ٹھیک ہے تو وہ لوگ سیکھتے ہیں خود داخل کو کلکٹے دیتا ہوں کلکٹے جماعت میں تو اگر ہمارے جماعت کے خواتین سیکھنا چاہے تو کیا ہوں نہ سکھا سکتا ہوں ہماری جماعت کیا کہ میں چاہے جماعت کے خواتین سیکھنا چاہے گا ہر تو نہیں ہے احمدی خواتین کے لیے کچھ حدود ہیں ان حدود کو پھلان کر وہ نہیں حاصل کر سکتے اس لیے وہاں پاکستان میں بھی ہم نے احمدی جھوٹ کارٹے کی لڑکیوں کو کہا کہ وہ لوگوں کو سکھائیں لیکن سوال یہ ہے کہ آغاز کیسے ہوگا آغاز کا بہترین طریق یہ ہے کہ نابالغ بچیوں کو جھوٹو کارٹے کی ٹریننگ دی جائے اور یورپ میں ایسا کیا جا رہا ہے اور وہ زیادہ اچھی ٹریننگ حاصل کر لیتی ہیں مرد بھی مرد ہو یا عورت نابالغ حالت میں اگر یہ ٹریننگ حاصل کی جائے یہ کسی بھی جسمانی فن کی مہارت حاصل کی جائے جس کا جسم کی لوچ سے تعلق ہے تو وہ ایسا تعلیم بہت زیادہ ترقی کرتا ہے بنسبت پختہ امور میں سیکھنے کے تو احمدی بچیوں کو آپ ٹریننگ دیں وہی بچیاں جب سیکھ لیں گی تو اپنی بڑی بہنوں کو اپنی ماں وغیرہ کو دوسروں کو تربیہ دے سکیں گی کتنی عمر تک تک تک تک ہوں نابالغ کی بات میں نے بیان کی ہے جب اس میں جنسیات کی تفتمیز کا شور تیدا نہ ہوا ہو