21. حضور، میرا نام عاشق حسین ہے، میں کشمیر سے ہوں۔ میرے پیارے دوست تنویر احمد خان صاحب اور مولوی … صاحب نے ملاقات سے پہلے مجھے بتایا کہ مجھے تبلیغ ہو رہی ہے؛ دعا کریں۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ جہاد کسے کہتے ہیں اور جہاد کی کتنی قسمیں ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا نام آشک حسین ہے میں کشمیر کرانے والا ہوں مجھے میرے عجیز دوست تنویر آمد خان صاحب اور مولینی آس صاحب نے ملاقات سے بات بتایا تھا کہ آپ زیر تبدیل ہیں دعا کروں وہی ہیں آپ میں ایک سوالہ عرض کرنا چاہتا ہوں جہاد کس سے کہتے ہیں اور جہاد کی کتنے قسمیں ہیں جہاں جہاد جہاد کی اول قسم تو وہ ہے جس کو قرآن کریم نے اس آیت میں بیان فرمایا جاہد ہم بہی جہادن کبیرہ کہ قرآن کے ذریعے جہاد کبیر کرو تو جہاد کبیر یہ سب سے بڑا عظیم جہاد جو ہے وہ قرآن کریم کی تعلیم کو دنیا میں پھیلانا ہے جہاد جہاد صغیر اس کے مقابل پر نمبر دو درجہ کا نفس کا جہاد ہے اور وہ بھی ظاہری تلوار کے جہاد سے افضل ہے نمبر تین درجہ کا جہاد وہ ہے جبکہ مذہب کے اختلاف کے نتیجے میں آپ پر کوئی دشمن تلوار اٹھائے اور آپ مجبور ہو جائیں تلوار سے اس کا جواب دینے پر یہ بھی جہاد کی قسم میں داخل ہے لیکن قرآن کے انہیں جب پہلی دفعہ اجازت دی تو وہاں اس کو جہاد قرار نہیں دیا بلکہ قتال قرار دیا ہے قتال چمانچہ سورہ جمعہ میں یہ آیا تھا جہاں پہلی دفعہ اجازت ملی ہے جس کو ہم جہاد سمجھتے ہیں صرف جہاد جس کو بعض علماء سمجھتے ہیں فرمایا تمام علماء اس پر متفق ہیں یہ سورہ حج کی وہ آیت ہے جس نے پہلی مرتبہ ان کے نزدیک جہاد کی اجازت دی مگر لفظ جہاد استعمال نہیں ہوا قتال کا لفظ ہے فرمایا ان لوگوں کو مقابل پر تلوار اٹھانے کی اجازت دی گئی ہے جن کے خلاف دشمنوں نے پہلے سے تلوار اٹھا رکھی ہے اور اللہ اس اجازت کے ساتھ یہ یقین دلاتا ہے وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ اللَّهَ الْا اُنْكِ نُصْرِتْ پر قادر ہے تو وہ جہاد کی قسم جس کو قتال کہا گیا ہے وہ مشروط ہے مشروط اس بات پر ہے کہ دشمن پہلے ظاہری ہتھیاروں کے ذریعے تمہارے اوپر حملہ کرے اور جبر میں پہل کرے ہر قسم کے جہاد میں بنیادی روح اور بنیادی فلسفہ انصاف کا ایک ہی ہے اور وہ یہ ہے کہ دشمن جس ہتھیار سے تم پر حملہ آور ہوتا ہے تمہیں حق ہے کہ اسی ہتھیار کو اس کے خلاف استعمال کرو اگر دشمن دلائل کی روح سے آتا ہے تو دلائل کی روح سے مقابلہ کرو اگر دشمن نساحے کے ذریعے حملہ کرتا ہے بہتر نساحے کے ذریعے اس کو جواب دو اگر دشمن تلوار اکھاتا ہے تو قرآن کہتا ہے تمہارا بنیادی حق ہے کہ تلوار کے مقابل پر تلوار اکھاؤ اس میں جہاز کی ساری قسمیں آ جاتی ہیں لیکن بیچ کی قسم جو ہے نفس کے خلاف جہاز اس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث میں ملتا ہے ایک دفعہ غزوے کے بعد واپسی پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم اب جہاز صغیر سے جہاز کبیر کی طرف لوٹ رہے ہیں یعنی اپنے نفوس کی تربیت کا جہاز اور تبلیغ کا جہاز تو ان دونوں جہازوں کو اس حدیث نے تلوار کے جہاز سے افضل قرار دے دیا پس جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو بہتر کہتے ہیں اور افضل قرار دے رہے ہیں تو کون ہوتا ہے اس کو اتنا قرار دینے والا سمجھ گئے ہیں لیکن اصطلاح جہاز کی ان معنوں میں لازمان مذہبی اختلاف کی نتیجے پر غرونما ہونے والین لڑائی پر صادق آئے گی اس کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمانوں کو دوسری لڑائیوں کی اجازت نہیں ہے مگر دوسری لڑائیوں کو جہاد کہنے کا جو شوق چر رہا ہوا ہے یہ درست نہیں ہے اس کی کوئی سنت قرآن کریم میں نہیں ہے پس اب کشمیر کا لفظ ہے کشمیر کی لڑائی ہو رہی ہے وہ ایک جنگ ازادی ہے اس کا سیاسی ایک جواز پیش کیا جاتا ہے اس کو دینی معنوں میں جہاد کرا دینا درست نہیں ہے اس لیے وہ جہاد جو ہے وہ اور معنوں میں جہاد ہے وہ رسول اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے جس کا اطلاق دراصل دنیا کے ہر انسان پر برابر ہوتا ہے مسلمان غیب مسلموں کا فرق نہیں جو شخص اپنے حق کی حفاظت میں مارا جاتا ہے اس کو بھی ایک قسم کے شہید قرار دیا جو شخص ڈوب جاتا ہے اس کو بھی شہید قرار دیا اب ڈوب کر مرنے والے ہندو بھی ہیں سکھ بھی ہیں مسلمان بھی ہیں عیسائی بھی ہیں فاسق فاجر مسلمان بھی ہیں ڈوب کے مرتے ہیں وہ سارے شہید ہو جاتے ہیں مطلب یہ ہے کہ ایک غیر معمولی امتیع منتاز رنگ میں باقی موتوں سے الگ موقع واقع ہوئی ہے اس لیے اس کو شہید کا لقب دے دیا گیا مگر اصطلاح میں شہید وہ نہیں ہے سمجھیں اصطلاح میں وہی شہید ہے جو دین کی خاطر لگتا ہے پس جہاد بھی عمومی معنوں میں آپ کشمیر پر اطلاع کرنے یا کسی راج پوتانے پر اطلاع کرنے یا آپ کا ذوقی مسئلہ ہے شرعی اصطلاح میں دو ہی جہاد ہے جس کی قرآن نے تعریف کی ہے کہ اگر مذہبی عقائد پر عمل کرنے سے تمہیں کوئی قوم روکتی ہے اور اس میں تلوار سے کام لیتی ہے اور تمہیں سزا دیتی ہے اگر تم اپنے مذہبی عقائد پر عمل کرتے ہو پھر اگر تم لڑتے ہو تو اس کا عمجہاد ہے اور اس جہاد کی ایک پہچان رکھ دی اس سے ہر کسو ناقض اس کو پہچان سکتا ہے وہ یہ ہے وَإِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ نَسْرَحِمْ لَقَدِيرٌ جس کو خدا جہاد کی اجازت دیتا ہے اسے غالب بھی کر کے دکھائے گا کیونکہ اس کے پاس طاقت ہے یہ شرط اگر پوری آتی ہے کہیں تو حق ہے کہ اس کو بشک شبار کرو قابو جہاد ہو جا نہ ہو وضع تو موجود ہے نا اس کو جہاد قرار دینے کی اگر صادقی نہ آئے تو اس کو جہاد کیسے قرار دے سکتے ہو ایک فلسطینی میرے پاس آئے برد جوشی لے اور نے کہا کہ بتاؤ ہم نے پتا لگا ہے تمہیں یہ کہتے ہو وہ کہتے ہو بتاؤ فلسطین کا جہاد جہاد ہے کی نہیں ازادی فلسطین کا میں نے کہا قرآن کی روز سے تو نہیں بنتا بڑا اس کو تہشائع عرق تھے وہ کہتے کہاں کم اطلبہ کس طرح نہیں بنتا میں نے کہا قرآن کریم نے جہاں جہاد کی اجازت دی ہے تم علم ہے کہاں میں نے کہا سورہ حج کی آیت ہے کہ نہیں ساتھی یہ فرمایا میں اجازت دیتا ہوں اس شرط اور اس وعدے کے ساتھ خدا تمہیں کمزور دیکھتے ہوئے گی تم سے وعدہ کرتا ہے کہ تمہیں ضرور فتح دے گا اور اس بات پر قادر ہے میں نے کہاں کتنے محاضر میں تمہیں یہودیوں پر فتح حاصل ہوئی ہے بتاؤ خدا جہود بولتا ہے جہاد پر ٹکرا دیا اور مدد کے وقت ہاتھ کھنچ دی یہ کچھ شرفت ہے انسان بھی ایسی حرکت کرے تو تم اس سے مو پھیر لوگے کیسے اس خدا کے عبادت کرتے ہو جو تمہیں ایک دفعہ کہتا ہے لڑو لڑو پروانہ کرو میں تمہارے پیشے ہوں اور جب مار پڑھنے کا وقت ہے جو پیشے دیکھو وہاں ہی کوئی نہیں میں نے کہا یہ وہی خدا ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عبادت کیا تھا اور ہر دفعہ سچا ثابت کر دکھا ہے ہر کمزوری کی حالت کو غلبے میں تبدیل کر آپ کے غلام جب رومہ سے ٹکرا ہیں تو اس پر بھی فتح حاصل ہوئی جب قیصر کی قسرہ کی طاقت سے ٹکرا ہیں نظر آتا تھا کہ پیشے سچا وعدہ کرنے والا ہے تمہاری دفعہ کہاں گیا ہو تو اگر وہ جہاد تھا تو یہ نہیں ہے اور اگر وہ خدا تھا تو پھر تمہارا خدا وہ نہیں ہے سمجھ گئے تو جہاد کی ایک ایسی تاریخ قرآن نے کر دی جو دکھائی دیتی ہے صادق آتی ہوئی