22. ایک اور سوال: قرآن کریم کی ہر سورت ’بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‘ سے شروع ہوتی ہے؛ صرف سورۃ التوبہ اس سے شروع نہیں ہوتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک اور سنا ہے قرآن مجید کا ہر سورہ بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع ہوئے تھا صرف سورہ توبہ ہے جو بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع نہیں ہوئے تھے اس کی کیا وجہ ہے اس کی مختلف علماء نے مختلف وجوہات بیان کی ہیں بعض کہتے ہیں کہ یہ سورت پہلی سورت کا حصہ ہے سب چپٹر تھا اس لئے بسم اللہ اس میں نہیں آئی بعض کہتے ہیں کہ ناراضگی کا اظہار ہے بعض شریروں سے اور کیونکہ رحمان الرحیم میں مغفرت کا تحلیب آلد ہے اس لئے ان کا نئے لکھر کیا لیکن جہاں تک بسم اللہ کے نظر انداز کرنے کا تعلق ہے اللہ تعالیٰ نے حکمت سے اور طرح اس کو پورا کر دیا ایک سورت میں دو دفعہ بسم اللہ آگئی ایک سو چودہ سورتے ہیں تو ایک سو چودہ بسم اللہ ہیں صرف ایک جگہ شروع میں نہیں دی اس کو کبھی کو پورا کرنے کے لئے دوسری جگہ دے دیا تاکہ مومنوں کے دل میں جو یہ خلیش ہو کہ ایک جگہ خدا ناراض سب سے ہے گویا کہ ان کو بتایا تم سے نہیں جن لوگوں کا ذکر تھا ان سے میں ناراض ہوں اور تمہاری بسم اللہ میں تمہیں دوبارہ دے دیتا ہوں ایک سورت میں دو مرتبہ دے دی سمجھ گیا نال میں ہے یہ دو مرتبہ یا اس میں بسم اللہ ورنہ وہ بسم اللہ الرحمن میں اسی کے ذکر کر رہا ہوں اور فمائیر