23. میرا نام مسعود قمر صدیقی ہے، میں میرٹھ سے آیا ہوں (… صاحب کا بیٹا)۔ حضور، سفر میں کتنے فاصلے پر نماز قصر کی جاتی ہے؟ اور اگر کوئی ٹرین سے سفر کرے تو کیا یہ ٹرین میں شروع ہو جاتی ہے، یا بس میں بھی، یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
مجھے مسعود کمر صدیقی کہتا ہے میرٹ سے حاضر ہوں کیا ہے مسعود کمر صدیقی میرٹ سے جی جی روڑ دنگ صاحب کے بیٹھیں اچھا حضور یہ نمازی قصر جو ہوتی ہے تو یہ سفر کے دوران کتنی دوری پر ہوتی ہے اور یہ اگر ٹرین سے سفر کرنے تو ٹرین میں شروع ہو جاتی ہے یا بس میں بھی شروع ہوتی ہے نہیں ہوتی اس کے بارے میں دیکھیں ٹرین اور بس تو اس روڑے میں ہوئے نہیں کرتے تھے پھر اس نمازی قصر کی جائے اس پریدی تھی تو جو چیز پیدا نہیں ہوتی اس کے متعلق ہم حکم کیسے لگا سکتے ہیں کہ وہاں اور حکم آیا ہوگا یہاں اور حکم آیا ہوگا یہ سوال ابت سر لغب ہے یہ سوال سوال صرف یہ ہونا چاہیے کہ آج کل سواری کے اتوار بدل گئیں گفتاریں بدل گئیں سفر کا لفظ کس فاصلے پر اطلاق پائے گا اور کتنے فاصلے پر اطلاق پائے گا یہ ہے جو ایک ایک سوال ہے جس کا حق ہے اس کا جواب اگر آپ مکینیکلی دیں گے کہ جس طرح پہلے دمانے میں حطوصہ کے چودہ میل یہ منزل کا سفر ہے تو اس میں آپ پھس جائیں گے مخمسے میں اور بہت ہی مشکل پڑے گی کہ ہوائی جائز کے لیے اور پیمانا اور موٹر کے لیے اور پیمانا اور گھوڑے کے لیے اور پیمانا یہ کیا مذہب ہوا پھر اس لیے جہاں تک میری ذات کا تعلق ہے میری فہم کا تعلق ہے اس کا جواب میں وہی دوں گا جو پہلے میں نے دیا تھا کہ سب سے آلہ نفس کا فتوہ ہے ایک شخص جب مسافری کی حالت میں ہو تو اس کا دل اس کو بتاتا ہے کہ وہ مسافر ہے خواہ وہ سہولت سے سفر کر رہا ہو یا تکلیف سے سفر کر رہا ہو ایک شخص جو مسافری کی حالت میں نہیں ہے اس کا دل بتا رہا ہوتا ہے خواہ کتنا لبہ فیصلت ہے کریں مثلا ایک ٹرپ کے لیے دن بھر کی ٹرپ کے لیے ہم شکار پر باہر نکلتے ہیں اور رات کو واپس آ جاتے ہیں آج کے لیے تیسے دفداری کے زمانے میں پچاس میل سو میل کا سفر کر کے واپس آ جائیں آپ کا دل کہے گا کہ یہ سفر نہیں ہے ایک مشخلہ ہے جو قیام کے دوران میں نے اختیار کیا ہے اور بعض دفعہ سفر پر روانہ ہوتے ہیں آپ دس میل پر بھی پڑاؤ کر دیں تو آپ کا دل بتا رہا ہوگا کہ ہے یہ سفر میں سفر کی نیجز سے نکلا ہوں میری مسافری کی حالت ہے تو بجائے اس کے کہ آپ مجھ سے ایک ایسا جواب لیں جو رسمی ہو اور اس کا اطلاق کرنا مشکل ہو سب سے آسان یہی جواب ہے کہ اپنے نفس سے پوچھیں آپ سفر کی حالت نہیں ہے کہ نہیں سمجھ گئے اور آپ کا نفس آپ کو ٹھیک بتائے گا اور جہاں غلط بتائے گا اس پر آپ پکڑے نہیں جائیں گے کیونکہ اپنی طرح سے آپ نے سچائی سے فیصلہ کیا ہوگا ایک سوال اور حضور