24. حضور، ایک اور سوال: احمدیوں میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ احمدی غیر احمدیوں کی نماز جنازہ میں شامل نہیں ہو سکتے … نہیں، میرا سوال یہ تھا کہ اگر کسی احمدی لڑکی کی شادی غیر احمدی سے ہو تو کیا احمدی اس شادی میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک سوال اور حضور حضور جیسے احمدیوں میں یہ ہے کہ جنازی کی نماز میں شریک نہیں ہو سکتے غیر احمدی کی احمدی لوگ غیر احمدی کی نہیں ہے حضور صاحب نے کہیں نہیں فرمایا احمدی اور غیر احمدی کا لفظی نے اٹھایا آپ نے فرمایا جو میرا مکذب مکفر ہے اس کی نماز نہیں پڑھنی اور جو اتنی جلو تخلاقی رکھتا ہو کہ مجلس میں لوگوں کے سامنے کہہ دے کہ میں حضور صاحب کو جھوٹا اور کافر نہیں سمجھتا بلکہ سچا مانتا ہوں خواہ تفصیل میں اختلاف ہو اس کی بشک جنازہ پڑھ لو نواز جنازہ پڑھ لو اس کے مضابع ہے احمدی اور غیر احمدی کا فرق کی مسلوی ہے مکذب اور مؤید کا فرق رہے ہیں مکفر کی مصر خواہ بیعت نہ کی ہو اگر وہ مکفر نہیں ہیں مویزد ہے تو اس کی جنازہ ہو سکتی ہے نہیں میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی احمدی لڑکی کی شادی غیر احمدیوں میں ہو رہی ہو تو اس کی شادی میں شرکت کر سکتے ہیں احمدی لوگ یا نہیں احمدی لڑکی کی شادی غیر احمدی میں ہو سوشل اعتباس سے اس میں شرکت ہو سکتی ہے مگر اس لڑکی کو پھر آپ نظام زماعت خلافت سے وابستہ نہیں سمجھ سکتے اگر اس رشتے میں دوسرے مومد اور معاون ہوئے ہوں جانتے ہوئے کہ حضرت مسلمہ اسلام کی تعلیم کے خلاف یہ کر رہی ہے تو ان کے خلاف نظام جماعت تازیری کر رہی کرے گا لیکن ایک باپ ہے جس کی بیٹی کہتی ہے میں احمدی نہیں جس کی بیٹی کہتی ہے مجھے حضرت مسلم کی تعلیم کی پرواہ میں میں شامل ہوتی ہوں اس کے باپ کا یہ حق نہیں ہے کہ اس سے اس کے حقوق چھین لے جو بیٹی کے باپ پر ہوتے ہیں سمجھ گئے ہیں پس جماعت احمدی کا موقع مسئلہ یہی ہے کہ وہ لڑکی جو اپنے آپ کو احمدی کہتی ہے اور کہتی ہے کہ میں احمدی ہوں اور پھر میں نافرمانی کرتی ہوں اس کے ساتھ اس کو سزا دی جاتی ہے ان معنوں میں جسے سوشل تعلقات ہم نہیں بڑھاتے ہیں ہم ناپسندیلی کا اظہار کرتے ہیں جو اپنے آپ کو غیرم نہیں کہتی کرتی ہے اس کے تمام رسومات میں شامل ہونا جائز ہے بلکہ انسانی حقوق کا تقاضہ ہے کہ شامل ہوتا ہے سمجھ گئے ہیں جزاکو سلام