25. تشریعی نبوت اور ظلی نبوت میں کیا فرق ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
شرعی نبوت اور شرعی نبوت اور ظلی نبوت میں کیا فرق ہیں شرعی نبوت اور غیر شرعی نبوت کا تو معظمہ ہے ظلی کا نہیں ظلی اور معنی رکھتا ہے شریعت سے شرعی نبوت سے مراد ہے ایسا نبی جس پر خدا تعالی نے اوامر اور منہی کہ ایسے احکام جاری فرمائے ہوں جو اس سے پہلے اس شریعت میں نہ ہوں جس کا وہ تابع تھا وہ شریعت تبدیل ہو رہی ہے لیکن اگر اوامر اور نواہی اسی شریعت کے مطابق ہوں جس پر وہ عمل پیرا ہے تو یہ شریعت بھی نہیں کرائے گا مثلاً اگر کسی کو یہ وحی ہو کہ اٹھ پر نماز پڑھ اس کو آپ شریعت بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ پہلے ہی اس کا ایمان ایسی شریعت پر ہے جس میں یہ وحی موجود ہے شریعت میں وہ کرایا گا جس کو یہ وحی ہو کہ نماز نہ پڑھ اس لئے حضرت مسیح محمد علیہ السلام پر شریعت نبی ہونے کا دعویٰ کا الزام لگانے والے احمقانہ بات کرتے ہیں اگر وہ یہ ثابت کرتے کہ مسیح محمد علیہ السلام کو ایسی وحی ہوئی تھی جس نے شریعت قرآنی کے کسی شوشے کو منسوخ کیا ہے نبیر مدالک تو پھر وہ الزام درست ہوتا اگر وہ یہ کہیں کہ ان پر وہی آیت نازل ہوئی ہے جو قرآن کریم میں ہے اور شریعت سے طلب رکھ دی ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس پر تو امام تھا اس کی تائید ہوئی نہ کہ مخالفت ہوئی پس آپ غیر شریعت بھی رہے اس کے باوجود سمجھ گئے ہیں اگر اسی موقع نگا سے آپ نے سوال کیا تھا تو جواب آگیا ہے اگر پھر اور مراتی تو غیر لیتی ہے