26. میرا اصل مطلب یہ ہے کہ نبوت کی کتنی قسمیں ہیں؟ ظلی نبوت تو ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

نبوت میرا مطلب تحضی سے کتنے پرکار کی ہوتی ہے کتنے طرح کی ہوتی ہے جلدی نبوت ہے دیکھیں نبوت کی قسمیں جتنی بھی ہوں اس سے بحث نہیں ہے نبوت کی بنیادی تعریف کیا ہے اس کو اگر آپ سمجھ لیں تو پھر ہمیں کیا غرض ہے کہ اس بحث میں پڑھیں کتنی قسمیں ہیں اس مومے پڑھ کر کافی الجھاؤ پیدا ہو جاتا ہے بنیادی شرط یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی کو خود معمور کرے اور اس کو فرماے کہ تم میری نمائندگی میں لوگوں سے کلام کرو اور اس کا ماننا فرض کر دے یہ بنیادی شرط ہے نبوت کی جو ہر قسم میں آپ کو موجود دکھائی لگے گی اگر کہیں نہیں ہوگی تو وہ نبوت نہیں ہے سمجھ گئے ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو فی الحال فردست ہوئے دل کیلئے ذہن سے الگ رکھئے غیر عملی مولیوں سے آپ یہ سوال کر کے دیکھئے کہ کیا امام مہدی کو خدا خود بنائے گا یا ووٹوں سے منتخب ہوگا یا اپنے نفس کی خواہش سے امامت کا دعویٰ کرے گا کیا جواب ہوگا ان کا لازم ان کی ہوگا کہ خدا تعالی خود امام مہدی کو امام بنائے گا اور بتائے گا کہ میں تجھے امام بناتا اس کے بغیرے امام مہدی نہیں بن سکتا اگلا سوال یہ کیلئے کہ پھر خود امام بنا کر لوگوں کو اجازت دے گا کہ چاہو تو مانو چاہو تو نہ مانو اس کے سوال جواب ہوئے نہیں سکتا ہرگز نہیں جس کو خدا امام بنائے ہوتا کون ہے اس کا انکار کرنے کا اب آپ ان سے پوچھئے کہ قرآن کریم نے جہاں ایمانیات کا ذکر فرمایا ہے کہ ان باتوں پر ایمان لانا ضروری ہے ان میں مختلف اسم کی انواع کا ذکر ہے اور ہر ایک میں سے ایک نوکل اختیار کیا گیا ہے اللہ پر ایمان لانا ضروری ہے ٹھیک ہے نا اللہ کا اور کوئی ہمجنس نہیں ہے اللہ اکیلا ہے کہ فرشتوں پر ایمان لانا ضروری ہے وہ ان کی اپنی ایک نو ہے جو خدا سے الگ ہے کتب پر ایمان لانا ضروری ہے جو اپنی ایک نو ہے نہ وہ فرشتیں ہیں نہ وہ خدا ہے رسولوں پر ایمان لانا ضروری ہے ان کی اپنی ایک نو ہے اور ایمان بالآخرہ ضروری ہے ٹھیک ہے نا ان میں سے انسانوں میں سے کس پر ایمان لانا ضروری قرار دیا رسولوں پر یا غیر رسولوں پر بھی ان کے سوا کسی پر ایمان لانا ضروری نہیں سبحان اللہ کیا مسئلہ ہے سبحانہ مولوی سے کہیں بتاؤ غیر رسولوں پر ایمان لانا ضروری کہاں لکھا ہوا ہے قرآن حدیث سے ثابت کرو اور ایمان مادی پر ایمان لانا تم ضروری قرار دیتے ہو کیوں نبی نہیں مانتے دونوں شرطیں پوری ہوگی خدا نے خود مقرر فرمایا اور اس پر ایمان لانا لازم قرار دے دیا اور قرآن کریم نے فرماتا ہے کہ انسانوں میں سے صرف نبیوں پر ایمان لانا ضروری ہے غیروں پر ضروری نہیں نہ مانو بےشک نہ مانو مجھے کوئی فرق نہیں پتا تو عملا ہمارا عقیدہ ایک ہی ہے غیر احمدی مولوی کا نہیں وہی عقیدہ ہے جو ہمارا ہے صرف نام نہیں رکھتے وہ بات وہی کہتے ہیں نام سے بیرتے ہیں یہ آخری سوال تھا اس لیے اس کے بعد میں وہ لطیفہ سنا دیتا ہوں جو میں پاکستان میں ذکر کیا کرتا تھا مولویوں کے سوالوں کے جواب میں اور اس سے ذرا مجلس ذرا کھل اٹھتی ہے اس بات کو واضح کرنے کے لیے کہ ہمارا عقیدہ ایک ہی ہے صرف نام کا فرق ہے جو ہم سچے ہیں ہم جو عقیدہ رکھتے ہیں اس کو بیان کرنے کی جرأت رکھتے ہیں اس کا جو نام ہونا چاہیے وہی بتاتے ہیں وہ شخص جس میں یہ دو شرطیں پائی گیا ہیں وہ نبی کے بغیر ہوئی نہیں سکتا یعنی خدا نے اسے خود کھڑا کیا ہو اور اس پر ایمان لانا ضروری قرار دیا ہو اس قاعدہ کلیہ میں ایک بھی استثنانی نظر آئے ہمارے اور درمان دونوں کے درمیان اس کا مشترک ہونا لازمی ہے اب امام مہدی کو وہی یہ مانتے ہیں کہ خدا نے بنایا اور اس پر ایمان لانا ضروری ہم بھی یہی مانتے ہیں اس کا لازمی نتیجہ نکلا کہ وہ نبی ہے یہ نہیں مانتے ہو ڈرتے ہیں کہتے ہوئے نبی کی تعریف صادق آتی ہے لیکن کہتے ہوئے ڈرتے ہیں انسان کی تعریف ہے حیوان ناطق یہ وہ مانتے ہیں لیکن ایک انسان کو حیوان ناطق کہتے ہیں لیکن انسان کہنے سے ڈرتے ہیں یہ ان کی مثال صادق آتی ہے اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بادشاہ تھا اس کو ایک گھوڑا بہت پیارا تھا اس نے اعلان کر دی بہت بیمار ہو گیا بہت بیمار ہوا اس نے اعلان کیا کہ جو بدبخت آ کر مجھے یہ خبر دے گا کہ یہ گھوڑا مر گیا ہے میں اس کو قتل کر دوں بڑی مشکل پڑ گئی وہ جب سب آجز آ گیا اور گھوڑا آخر مر گیا تو انہوں نے ترکیب سوچی یہ کہ کسی چلتے پھرتے مسافر کو پکڑ لو اور اس کو گھوڑا جا کے بادشاہ کو اترا کرے انہوں نے اسی طرح جس سے جیٹ بیٹھے ہیں میں نے ہمارے سامنے دیکھنے میں بڑے سادہ لیکن اندر سے بڑے اشار ایسے آدمی تو پکڑ لیا اس نے کہا بلیکم برواتیو جاؤ تمہاری مداری ہوگا اس نے کہا نہیں تم نے صرف یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہمارے ہاتھوں مارے جانا یا بادشاہ کے ہاتھوں جاتے ہو تو بادشاہ کے ہاتھوں مارے جاؤگے نہیں جاتے تو ہمارے ہاتھوں جو بہتر موت سمجھتے ہو قبول کرو اس نے کہا بادشاہ کے ہاتھوں بہتر ہو چلا گیا جا کے کہا کہ بادشاہ سلامت مبارک ہو بہت بہت بہت بڑی خوشخبری لے کیا اس نے کہا کیا خوشخبری اس نے کہا آپ کا گھوڑا بیمار تھا نا وہ میل میل تک اس کے تڑپنے کی آواز آتی تھی زمین دہلتی تھی اتنا تکلیف میں تھا اب میں قریب جا کے دیکھا ہے وہاں تک بھی آواز نہیں آ رہی بڑے سکون میں کہا اس کے دل کی دھڑکن اتنی تیز تھی لگتا ہے دھول بج رہے میں نے کان لگا کے دیکھا ہے کوئی آواز میں سانس ایسا خطرناک تھا کہ جیسے آرے چل رہے ہیں اور اب آئی نہیں گا اتنا آمن میں آجا ہے بادشاہ کے کہا خبیث یہ کیوں نہیں کہتے کہ مر گیا ہے انہوں نے کہا بادشاہ آپ فرمارا میں نہیں ہے میری مجال ہے تو یہ سچ بولنے کا کام انہوں نے ہمارے سے برید کر دی ہے جو ہم کہتے ہیں آپ فرماتے ہیں ہم نہیں کہتے ہیں لیکن تعریف وہی ہے جو ہماری ہے اس میں کوئی فرق نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی