2. میرا دوسرا سوال: ہم کہتے ہیں کہ اگر کوئی جماعت احمدیہ کی خلافت میں داخل ہو، خلیفہ وقت کے ہاتھ پر بیعت کرے اور پھر مرتد ہو جائے تو ہم اسے مرتد کہتے ہیں۔ پھر وہ لوگ مرتد کیوں نہیں کہلاتے جنہوں نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے [چوتھے] خلیفہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی بلکہ ان سے جنگ بھی کی؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال ہے میرا ہم کہتے ہیں کہ خلافت احمدیہ کے اندر آجائے وہ بیعت کر لیتا ہے خلافت احمدیہ کی بیعت کر لیتا ہے خلیفہ وقت کے ہاتھ پر اور پھر وہ مرتد ہو جاتا ہے ہم اسے مرتد کہتے ہیں اسی طرح خلیفہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ آخری حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ہاتھ پر جنہوں نے بیعتی نہیں کی بلکہ ان کے ساتھ جنگ کی تو اسے کیوں نہیں مرتد کہا جاتا اس لیے کہ مرتد وہ ہوتا ہے جو خود اپنا تعلق دین سے اور بیعت سے کات دے سمجھے ہیں جہاں تک ان لوگوں کا تعلق ہے جو حضرت عثمان حضرت علی کی زمانے میں تعدہ ہوئے ان کی اگر آپ تاریخ پڑھیں تو اجام یک طرفہ میں نہیں ہے بلکہ بعد اجام اس طرح پڑھتے ہیں با اس طرح پڑھتے ہیں دونوں ایک طرح سے کس باتے ہیں خدا اللہ انسان کو اس کے دل کے حالات اور اس کے دماغ کی استطاعت کے مطابق گانچے گا اور ہمیں نہ دلوں کے حالات کا علم نہ دماغ کی طاقتوں کا علم نہ نیتوں کی قبر اس لیے جب دو فریقوں کو آپ لٹا دیکھتے ہیں اور وہ آپ سے چوبہ سو سال فاصلے پڑھ ایسا کر رہا ہیں جبکہ درمیان میں تاریخ زمانہ آیا روایات بنی بندری ان میں مختلف قسم کے دیگر باتیں بیبونی باتیں بھی باکر ہو گئیں تو آپ کو یہ کس نے حق دیا ہے کہ ان کے لیے جج بن کر بیٹھیں آپ کو منصفی کے نہ وسائل حاصل ہیں نہ خدا نے آپ کو ان پر جج بنایا ہے جو ان کا جج ہے اس کے حضور کو دردار میں داخل حاضر ہی چکے ہیں اس لیے ایسی لغت بات کرنا جس کام کے لیے کسی کو منصف مقرر نہ کیا جائے جس کے پاس پورے شواہد موجود نہ ہو جس کو قرآن کریم نے یہ نصیت کی ہو کہ جب تک تک ہی شہاہد مانو تم کسی نتیجے تک نہ پہنچو وہ کس طرح فیصلہ دے سکتے گا اس لیے ایسے موقع پر استثار سے کام لے گا چاہیے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ لوگ انعان میں شب تک لے گئے بعد میں آنے والے ان پر سلام پھیجتے ہیں اور یہ دعا کرتے ہیں ربنا اللہ تجل کی قلوبنا وِلَّنِ لِلَّذِينَ آمِنِ اے ہمارے رب ان کے خلاف ہمارے دلوں میں گوزمہ پیدا کر دینا کنینا آگئے حضرت امام باقر کے سامنے غالباً اونی سے ذکر ہے لیکن غزق پہ نام کی مجھے غلطی لگی لیکن میں یہ یاد ہے کہ امام باقر کے سامنے کسی شخص نے ان صحابہ کی شان میں گستاخی کی جو حضرت علی کے سے متفق نہیں تھے یا ان خلصہ کی شان میں گستاخی کی جو اس سے پہلے آئے تھے تو بڑے جلال کے ساتھ کھڑے ہو رہے اور یہ آیت پڑھیں تو دیکھا یہ آیت تم توارے خلاف گواہ کریے وہ لوگ جو ایمان میں سب کتے لے گئے تھے ان کے لیے تمہیں یہ ہمکم ہے کہ یہ گواہ کرو تو آیت خدا ہمارے دن میں ان کے لیے غل اور قدی اور رکینا نہ پیدا ہوں دے گئے اور آپ یہاں بیٹھ کے اس کے بھی تیرہ سو سال کے بعد یا اس سے زیادہ یہ سوال کرتے ہیں کہ ہم کس طرح ان کے فیصلے کریں آپ کو فیصلی کی مقررل ہی نہیں کیا آپ اجنس استطیار کریں یہ موقف لیں اللہ بہتر جانتا ہے جہاں تک ہمارا تعلق ہے ہم سے پہلے وہ ایمان لائے ایمان میں قربانی کی اگر کسی نے غلط نہیں کی تو اللہ تعالی اس کو معاف فرمائے اس سے زیادہ ہمیں کوئی بیسنہ دینے کا حق حاصل نہیں جزاکم