4. میرا نام رزاق محمود طاہر ہے، مجھے سرگودھا کے علاقے میں ناظم ارشاد کے طور پر خدمت کی توفیق مل رہی ہے، سابق درویش ماسٹر شریف احمد صاحب کا پوتا ہوں۔ جب فرعون نے جادوگروں کو بلایا اور انہوں نے اپنی رسیاں پھینکیں تو رسیاں سانپ بن گئیں …
اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ رزاق محمود طاہر خاکسار کا نام ہے رزاق محمود طاہر اور علاقہ سرگودہ میں ناظم اشاد کے توفیق مل رہی ہے سابق درویش مستر شریف آم صاحب کا بانجام عرض یہی کرنی تھی کہ جب فرعون نے ساحروں کو بلایا اور انہوں نے رسیاں پھینکیں رسیاں سام بانگیں کس نے بتایا آپ کو یہ روایت جو مشہور ہے وہ میں عرض کرنے لگا ہوں روایت چھوڑے قرآن کریم میں واقعہ عرض ہے وہ بتایے ٹھیک ہے میں یہ عرض میں پہلے میری بات سن دیجئے قرآن کریم پڑھیں ہوئے ہیں نا آپ جی انشاءاللہ ترجمہ آتا ہے ترجمہ نہیں ناظرہ پڑھا ہوں ناظرہ پڑھا ہوں ناظرہ پڑھتے ہیں درجمہ ہی پڑھ لیا کریں قرآن کریم میں کہیں نہیں لکھا کہ رسیاں سام بان گئیں ٹھیک قرآن کریم میں یہ لکھا ہے کہ سہرہ آئے ہوں نا سے انہیں لوگوں کی آنکھوں پر جادو کیا اور پھر لکھا ہے کہ وہ خیال کرنے لگے کہ یہ سانپ ہیں حالانکہ وہ سانپ نہیں بنی تھی تخلیق کی ہے تبدیل کرنے کی ان کو طاقت نہیں تھی تو یہ دھوکہ تھا نظر کا دھوکہ جس کو کہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے جب حضرت روسہ کو غالب دماغی طاقت اتا کیا ایک ایسا جلوہ خدا کا ظاہر ہوا سوٹا پھینک کے وقت جیس کہ موسیٰ کی ذہنی طاقت ان پر غالب آگئی خدا کی طاقت سے اور ان کے سارا آثر جو تھا دماغوں پر وہ ٹوٹ گیا اچانک وہ رسیاں غائب ہو گئی وہ جو سانپ انہوں نے دیکھے تھے وہ ختم ہو گئے یہ لکھا ہوا قرآن کریم میں ٹھیک رسیوں کا سانپ بننا تو کہیں لکھا ہوا لیکن ایک ارض میرے ذہن میں تھی کہ ان ساحروں کی اس عمل کو شعبدہ کہا گیا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اس رد عمل کو معجزہ کہا گیا جبکہ موسیٰ کے نام آننے والے بھی موجود ہیں تو اس میں کیا حکمت ہے حکمت واضح ہے جو ساہر تھے ان کا سجدہ کرنا اور موسیٰ کے خدا پر ایمان لانا ثابت کرتا ہے جی ان کو علم تھا کہ موسیٰ کی طاقت سے بڑھ کر بات ہے تو غیر غیبی طاقت ہے جس کی ویسے ہوا ہے انہوں نے عمریں کمائی تھی جادو سیکھتے سیکھتے شعبے سیکھتے سیکھتے اور اس فن کے وہ چوٹی کے مار تھے اور موسیٰ کو اس فن سے واقعیت ہی کوئی نہیں تھی اس لیے ان ماروں پر موسیٰ کا غالب آ جانا ان کے لزبی معجزہ تھا اگر معجزہ نہ ہوتا تو وہ یہ کیوں کہتے کہ اے فرون ہم نے تو دیکھ رہی ہے سچائی اب تو چاہے ہمیں جس طرح اذیتناک عذاب دے کر مارے ہمیں پیتر والی نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے نفس میں ایک ایسے غالب واقعہ دیکھا ہے جس کو وہ مہر فن بہتر جانتے تھے اور ان کی گواہی بتا رہی ہے کہ یہ معجزہ ہے یہ شعبہ نہیں ہے ٹھیک ہے جزاکم اللہ سلام والو سلام ہمیں پیتر والو سلام