5. [سوال سنائی نہیں دیتا؛ بظاہر قرآن کریم میں ’قلب‘ (دل) کے معنی کے بارے میں، کیونکہ سوچنے کا عمل تو دماغ میں ہوتا ہے۔]
اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جی جی جی کیجئے ہاں قلوب میں اچھا کرتا ہوں صحیح بات ہے بات یہ ہے کہ ہر محاورے میں قلب کو ایک خاص معنی حاصل ہو گئے ہیں اور اس سے مراد وہ ظاہری لوتھرا جسم کا نہیں ہے جسے ہم دل کہتے ہیں جو آپ کہتے ہیں میرا دل ڈوب گیا میرے دل پر برا سزمہ پڑا تو دراصل دماغ پر وہ سزمہ پڑا ہوتا ہے اور اعصاب ہیں جو سینٹر نیروس سسٹن کے ان پر اثر ہوتا ہے دل پر براہ راکھ پر اثر نہیں ہوتا تو دل دماغ کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے ہر زبان کے محاورے میں دل صاف ہو تو ہر بات صاف ہے حالانہ کہ میرے دماغ میں بگرتی ہے اور آپ کہتے ہیں دل اس کا کھوٹا ہو گیا تو خدا صلی اللہ نے بندوں سے انہی کی زبان میں کلام کرنا ہوتا ہے اسی محاورے میں کلام کرنا ہوتا ہے اس لئے دل سے مراد انسانی دماغ کی آخری فیصلہ کم طاقت ہے جس کے بگڑنے سے اس کے سارے کام بگرتے ہیں جس کے صدرنے سے اس کے سارے کام صدر سکتے ہیں ایک تو اس کا یہ معنی ہے دوسرا یہ ہے کہ دل کا اس دماغ کے آخری نقطہ سے ایک بڑا گہرہ تعلق ہے اور اگرچہ چونٹ وہاں پڑتی ہے لیکن اس کے لتیجے میں وہاں سے اثر پا کر دل واقعا پر دوب بھی جاتا ہے غموں سے لوگوں کے ہاتھ سوئل ہو جاتے ہیں حالانکہ دل سوچنے کا دل میں سوچنے کی طاقت ہی نہیں ہے لیکن سوچتا دماغ ہے اور بیہتا دل ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ دل کا اس آخری مرکزی نقطے سے جسے ہم سوچ کا آخری نقطہ کہتے ہیں ایک ایسا گہرا رشتہ ہے کہ ایک کا اثر دوسرے پر لازم نہیں پڑتا ہے اس پہلے اس نے غالباً اسی وجہ سے لوگوں نے سوچ کا مرکز دل کہنا شروع کر دیا کیونکہ آخری اثر کی طور پر دل پر اثر ظاہر ہوتا تھا پس ان دونوں نقطہ نگاثے دل اللہ حفظ یہ قرآن کریم یا حادیث میں استعمال ہوا ہے اس کا معنی یہ ہے انسانی روم ہے جو سوچ کا آخری برکز ہے جسے برین نہیں بلکہ مائنڈ کہا جاتا ہے جو دوت فکریہ ان محاوروں میں دل کہلاتی ہے اور کوئی سوال