7. دوسرا سوال: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ میری امت ۷۳ فرقوں میں بٹ جائے گی؛ ۷۲ جہنم میں جائیں گے، ایک جنت میں۔ جنت میں جانے والے فرقے سے کیا مراد ہے؟ [حضور: آپ نے ’جماعت‘ فرمایا ہے، حدیث کو نہ بدلیں۔] ٹھیک ہے، ایک جماعت۔ ہم کہتے ہیں کہ ہم وہ جماعت ہیں۔ لیکن ہماری جماعت میں بعض ایسے لوگ ہیں جن کے اعمال ایسے نظر آتے ہیں کہ وہ جنت کے مستحق نہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال یہ ہے کہ نبی کرنی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ میری عمد کے تیہتر فرقے ہو جائیں گے بہتر جو آئے دو دو دو میں جائیں گے ایک جنت میں جائے گا تو اس جنت میں جائے گے فرقے کیا مطلب کام کیا تھا جماعت کہا ہے اس لیے آپ حدیث کو نہ بندیں اچھا بلد تو ایک جماعت ہوئی ٹھیک ہے تو ہم کہتے ہیں ہم وہ جماعت ہیں ٹھیک ہے تو ہماری جماعت میں بعض آدمی ایسے ہیں یہ کہ وہ بیرداریون کی عمال نظر آتی ہیں وہ ایسے ہیں کہ جنت میں جانے کے حق دار نہیں ہے ہماری جماعت بھی بعض ایسی ہے ہنسے نہیں یہ بات تو اس لیے ہنسے ہیں کہ انہوں نے دیکھتے دیکھت آکے صدا بن کے بھی دیکھ لیا ہے نہیں کہتے ہیں بری تیزی سے ترقی کر رہا ہے یہ ساتھ ہیں پہلے حضرت عزیزوز پر نظر ڈالی آپ صدا بن کے بہت گیا ہے انہوں نے کیا عمال پر فتحی دیرہ کی فران جہنمے جائے گا صلاح نہیں جائے گا آپ کو کس نے یہ اختیار دیا ہے حضور یہ غیرم جی سوال کرتے ہیں نہیں بات سنیں جی جی آپ اس طرح غیرم جی کی طرح سوال کر رہا ہیں بات یہ ہے کہ آپ ایک بات سے ایک استباعت غلط کر کے اسے کلیتاً صادر کر رہے ہیں یہ دونوں طرف یہ بات غلط ہے یہ کہنا کہ نعوذ باللہ منظر عمت محمدیہ کا ہر فرد جوہن دی نہیں ہے وہ جہنمیت بلکل جھوٹ ہے ہر جوہن دی مراد نہیں ہے ٹھیک ہے کلیت سے نارے سے مراد یہ ہے کہ وہ سارے ناری فرقیں ہیں لیکن ناری فرقوں کا ہر فرد بشر ناری ہونا ضروری نہیں ہے ناری علمانوں میں اظہار ناراضگی ہے ان کے اختلافات کی وجہ سے ان کی غلطیوں کی وجہ سے صرف ایک ناراضگی کا اظہار ہے وانا قرآن کریم بتاتا ہے کہ یہودیوں میں سے بھی لوگ جنتی ہو سکتے ہیں عیسائیوں میں سے بھی ہو سکتے ہیں نعوذ باللہ عمت محمدیہ پر یہ بلا پر جانی تھی کہ سارے فرقیں پوری طرح ہر فرد بشر کے ساتھ جہنمی ہو جائیں خدا کا خوف کریں اگر ان میں استثناء ہیں تو جنتیوں میں فرقوں استثناء نہیں ہو سکتے ٹھیک ہے جو بھی احمدیہ میں شامل ہے اس کو جنت کی زمانت نہیں دی جی وہ ایک جنتی فرقے سے مراد یہ ہے کہ ان کی سوچیں ان کی فکریں ان کے اعتقادات صالح ہیں شرق اس میں ایک شرق بیچ میں ہوتی ہے مخفی وہ شرق مخفی یہ ہے جو عقل سے سمجھاتی ہے بشرق کے وہ لوگ نیک عمال بھی ہوں اور جو باتیں مانتے ہیں ان پر عمل بھی کرنے والے ہوں اس شرق کے ساتھ احمدی جنتی بنتے ہیں اور اسی شرق کے ساتھ غیر جہنمی بنیں گے وہ جو وقت کے امام کی مخالفت میں شرارت کرنے والے ہوں جو ان کے لیڈرز ہیں اور ان کے عمال خدا کے نظر میں ہیں ان میں سے بھی وہ جو غلط سہمی کا شکار ہوں گے ان کو اللہ تعالیٰ کبھی نہیں پکڑے گا اس لئے ایسے بڑے بڑے دعوی نہ کیا کریں جو احمدیت کا حلیہ ہی بگار کر لوگوں کے سامنے پیش کریں یہ سوال تو انہوں نے کیا تھا کہ آپ کی جماعت میں بھی ایسے نظر آتی ہیں جو بیضاہر ہے تو آپ نے ہاں بیضاہر کہیں تو بیضاہر ہے آپ چھوڑی سی اقل سے کام لیں آپ نے وہاں جامعہ ہماری وقف اجدید میں تعلیم حاصل کی آپ کو میں نے بھی پڑھایا ہوا ہے آپ کو یہ پتہ ہے وہ حدیث بھی پڑھی ہوئی ہے کہ قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دیکھیں گے کہ ان کے صحابہ میں سے جو ان کے ساتھی تھے کچھ لوگوں کو جہنم کی طرف میں جایا جا رہا ہے سنوڑا ہے کہ نہیں آپ نے پڑھا ہے بخائی کی اب بتائیے اگر ان جنتیوں میں سے بھی جن کے متعلق فتوہ یہ ہے کہ اس سے بہتر جنتیوں کا گروہ کبھی پیدا نہیں ہوا ثلۃ من الابولین لیکن آخرین میں سے ثلۃ کا لفظ استعمال نہیں ہوا وہ بڑا گروہ تھا خریزن من الابولین آخرین میں سے مسبتاً کم اس مرتبے کے لوگ ہیں اس کے باوجود ان میں ایسے لوگ تھے تو یہ شرطیں بیچ میں شاندل ہوا کرتے ہیں مخفی ہوتی ہے یہ بہت ایک میری اہم غلطی تھی حضور جو میری سمجھ میں آئی لیکن کتنے میں ابھیوں صاحب بیس کر چکے ہیں ہرانے کے لئے ان کو نہیں ہرانے کے لئے نہیں حضور اس میں سمجھ نہیں آئی میں آپ کو جانتا ہوں بس چٹکلیس ہونے کیا آپ کو حادث ہے بس کریں تخی ہوگی دل جیپ نے بھی کوشت کیا کریں تیسرا سوال

آج 10 میں سے 10 باقی