8. حضور، میرا نام مرزا اختر بیگ ہے، ضلع قصور، [جگہ غیر واضح] میرا گاؤں ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلافت کا دارالحکومت مدینہ سے کوفہ منتقل کیا۔ انہوں نے کیوں منتقل کیا، اور کیا وہ وجوہات پوری ہوئیں؟ اگر ان کی زندگی میں پوری ہو گئیں تو وہ مدینہ واپس کیوں نہ آئے؟ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں کچھ فرمایا؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور میرا نام مرزا اختر بیگ ہے ذلہ قصور للیانی میرا گاؤں ہے ہاں ہاں مجھانتا ہوں حضور سوال یہ ہے کہ حضور علی رضی اللہ نے دار الخلافہ تبدیل کیا مدینہ سے کوفہ لے آئے تو وہ کیوں تبدیل کیا اور کیا وہ وجوہات پوری ہو گئی تھے پڑھا نہیں تاریخ میں کیوں تبدیل کیا وہ وجوہات ان کے زندگی میں پوری اگر نہیں ہوئی پوری ہو گئی تھے تو پھر واپس کیوں نہیں آئے مدینہ حضور علی رضی اللہ تعالیخ نے اس بارے میں کوئی بیان دیا ہے نہیں نہیں بیان کی جائے کیسے بیان دے دیں عزیب بات کر رہے ہیں آپ کچھ سمجھ کے کیا ہوگا کچھ سوچ کے کیا ہوگا ایسا سوال جو ان کے سامنے پیش نہیں ہوا جس کا جواب انہوں نے دیا آپ جماعت ایم جے چوٹھے فلیفہ سے سوال دے کر رہے ہیں عزیب بات چوزہ سو سال بعد

آج 10 میں سے 10 باقی