11. [سوال سنائی نہیں دیتا؛ بظاہر ایک واقعہ کے بارے میں جس میں ایک بزرگ نے ایک عورت کو خیرات دینے سے انکار کیا جو انہیں خوابوں سے ڈراتی تھی۔]
اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک منٹ جس کو انہوں نے دینے سے انکار کیا تھا وہ صدقے کی اس کی تعریف کے اندر آتا نہیں تھا کیونکہ ایک عورت وہموں میں ڈال کر ڈراغے دے کر پیسے وصول کرنا چاہتی اس کو blackmail کہتے ہیں اگر وہ مان جاتی تو وہ صدقہ نہ ہوتا بلکہ خوف کے نتیجے میں شرک کے نتیجے میں ایک خیرات کہلاتی وہ ہرگز صدقہ نہیں تھا بات سریں نا وہ تو خواب نہیں لاتی تھی یہ اللہ کی شان ہے اس نے اپنے ایک بندے کی توحید کو آزمانے کیلئے ایسا کام کیا تھا اس کو تو طاقت نہیں تھی اس لئے اس کے غلط نتائج نہ لکھا لیں اللہ تعالی نے ان کی توحید کو آزمایا اور بعض دفعہ خدا کے پاک بندے آزمائے جاتے ہیں اور اس آزمائش پر پورا اترنے کے نتیجے میں ان کو ایسا بڑا انام ملا کہ رہتی دنیا تک ان کا نام روشن کرنے والا بیٹا آتا ہوا تو یہ تو ازمائش تھی وعنی کسی عورت کو کہا اشتیار تھا کہ اس قسم کی خوابیں دکھاتی اور پھر ان کو خود پورا تروا دیتی اگرات وال تین ہیں جو خواہتی دو اور ہیں