13. [تیسری خاتون کا سوال سنائی نہیں دیتا؛ بظاہر یہ کہ جب دوسرے مسلمانوں کی مجالس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ذکر پر سب کھڑے ہو جاتے ہیں، حالانکہ وہ اپنے دین سے واقف نہیں، تو کیا کھڑا ہونا چاہیے۔]
اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور تیسری خاتون وعالیم السلام ٹی جی ٹھیک بات یہ ہے کہ آپ کی بات درست ہے ان کو اپنے مذہب کبھی علم نہیں وہ سارے مسلمان کھڑے نہیں ہوتے وہی کھڑے ہوتے ہیں جو بریلوی مزاج کے جو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خدا تعالی کی طرح حاضر ناظر ہیں اور جب آپ کا نام لیا جائے تو آپ سامنے آھکڑے ہوتے ہیں ایک نہیت لغو اور ظالمانہ اور گستاخانہ العقیدہ ہے اور بلکل غلط ہے اس لئے وہ ایک عورت اگر ایسا ایمان نہ بھی رکھتی ہو جب بھی آپ کھڑی ہوں گی ایسا ایمان رکھنے والے آپ کو ان میں سے ہی سمجھے گے اس لیے ایسی بردتوں کی جگہ سے پرہیز لازم ہے
آج 10 میں سے 10 باقی