3. میرا نام ناصر احمد ہے، میرے والد کا نام عبدالرحیم انیس ہے۔ میں دوسری جماعت میں ہوں۔ میرا سوال یہ تھا کہ پڑھائی میں دل لگانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ کبھی کبھی میرا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا نام ناصر احمد ہے میرا پوک کا نام عبد الرحیم انیس ہے جیہاں عبد الرحیم انیس میں دوسری کلاس میں براتا ہوں میرا یہ سوال تھا کہ پڑھائی میں دل لگانے کے لیے پڑھائی میں دل لگانے کے لیے پڑھائی میں دل لگانے کے لیے دل لگانے کے لیے تو دل کلکل نہیں لگتا کیا بجائے کبھی غور کیا دنیا نہیں کبھی کبھی دل نہیں رکھتا ہے پڑھائی میں دل اس چیز میں نہیں رکھتا جو سمجھ نہ آ رہی ہو اس میں عظیم بور ہو جاتا ہے اور وہ بچے جن کو شروع میں ایک چیز سمجھ نہ آئے لیکن وہ تیزی سے آگے نکل جائیں اور بیچ میں خلا رہ جائیں ان کی پڑھائی ہمیشہ ان کے لیے سمجھنے سے بالا رہتی ہے کیونکہ بیچ میں کچھ ایسے کمزوریاں آ جاتی ہیں جو اولی پڑھائی سمجھنے میں مشکل پیدا کر دیتی ہیں اور جب سمجھ نہ آ رہی ہو تو پھر نیند آ جاتی ہے پھرانے بور ہو جاتا ہے اور جب کسی کامیابی کا مزہ نہ آئے تو دل نہیں لگتا تو جب تم پڑھائی میں ایک دفعہ پیسے رہ جاؤ اور دل نہ لگے تو اس کا اثر راج یہ ہے کہ واپس جاؤ ان جگہوں پہ جہاں تمہیں سب سے بڑی کمزوری دکھائی دیتی ہو جو باتیں پوری طرح سمجھ نہیں آئیں ان کو واپس جا کے کبر کرو پوری طرح اور پھر آگے بڑھو اور بھی بزوحات ہوتی ہیں بعض دفعہ اکیلے بچہ پڑھنے والا جو ہے خموشی سے اس کو کچھ دیر کنسٹریشن کرنے کے بعد پھر تھک جاتا ہے اور نیند آنے لگ جاتی ہے پھر وہ تھک کے چھوڑ دیتا ہے ایسے بچوں کو چاہیے کہ اپنا کچھ ساتھی ایسا ڈھونڈیں جن کو وہ پڑھائیں پڑھیں نہیں کیونکہ اگر پڑھو گے تو پھر تمہارا وہی حال ہو جائے گا کوئی ایسا کمزور بچہ ڈھونڈو جس کو تم پڑھاؤ اور جو پڑھانے والا ہے وہ ہمیشہ بیدار رہتا ہے جو پڑھنے والا ہے اس کو نیند آ جاتی ہے پڑھانے والے کو نہیں آتی اس کو ایک چیلنج ہے اس کے سامنے اس کو کوشش کر کے سکھانا ہے کسی کو اس کو کوشش کرنی ہے کہ جس کو میں سکھا رہا ہوں اس کی سمجھ میں کچھ آ رہا ہو تو وہ اس کی تیاری پہ عام تیاری سے بہت بہتر ہوتی ہے اس لیے بہترین مشورہ میرا طلبہ کو ہمیشہ یہی آیا وہ انہوں نے اس نے استعمال کیا ہے بعض انہیں فیڈ بیک کیا ہے یہ بہت کامیاب رہا ہے جو نکمے طلبہ تھے ان کو میں نے کہا دوسروں کو پڑھاؤ اور ایک چیز کے متعلق کہو کہ میں فلان طبق تیار کر کے آؤں گا تم اس سے پڑھ لو آکے پڑھانے کی نیز سے جب تیاری کرو گے تو تمہارے ذہن پر بڑا پریشن ہوگا اس لیے تم خوب یاد کرو گے اچی طرح اور جب اس کو پڑھاؤ گے تو جو چیزیں بھول گئی تھیں وہ یاد آ جائے گی کہ کہاں کہاں میں بھولا ہوں وہاں کتاب دیکھنے پڑے گی ایک دفعہ کتاب دیکھ لوگے تو وہ ذہن پر نقش ہو جائے گی بات امتحان میں جانے کے لیے تم بہتر تیار ہو جاؤ گے ایک دفعہ اگر تمہیں امتحان میں اچھی کامیابی مل گئی پھر تمہیں ایسا چسکہ پڑھے گا کہ بور ہونے کی وجہ تو مرحبا دل پڑھائی میں لگا رہے گا سمجھے ہو اور آخری دعائیس یہ ہے کہ اپنے لیے دعا کیا کرو دعا سے بہت برکت ملتی ہے اور اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے تاکہ بچوں کو شروع سے ہی خدا پر اعتماد بڑھے اور تعلق پیدا ہو تو دعا کر کے پڑھا کرو اور جو بہنے طریقے استعمال کرنے کے لیے کہاں ان کو استعمال کر کے پھر چند مینے کے بعد مجھے خط لکھنا اور بتانا کہ میں کون ہوں اور اب میرا کیا حال ہے

آج 10 میں سے 10 باقی