5. میرا نام اختر احمد ہے، میرے والد کا نام ارشاد احمد ہے۔ میں پانچویں جماعت میں ہوں۔ [درمیان میں: حضور ان کی صاف گفتگو کی تعریف فرماتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ کیا وہ کراچی سے ہیں؛ وہ ربوہ، دارالنصر سے ہیں۔] میرا سوال یہ تھا کہ خون بہنے سے وضو کیوں ٹوٹ جاتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام اختار امد ہے میرا والد کا نام ارچاد امد ہے میں پانچوی کلاس میں بڑھتا ہوں ماشاءاللہ تو بڑی صاف بول لے تمہاری آواز تو برکل صاف سمجھ آ رہی ہے فاصلہ بھی صحیح رکھا ہوئے تم نے ہاں بتاؤ میرا سوال یہ ہے کہ تھا کہ ہے ابھی تک ہے سوال یہ ہے کہ تم کراچی کے ہو پیچھے سے پیچھے سے کراچی سے آئے ہو نہیں ربہ سے ربہ کے کہاں کے دارو نصر اچھا اچھا یہ سوال تھا تو ہم ان کراچی والے کہتے ہیں یہ سٹائل میں ہمارا یہ سوال تھا بتاؤ کہ جب کون بیع جاتا ہے تو وضو کیوں ٹوٹ جاتا ہے کس سے وضو ٹوٹتا ہے وضو جب خون نکلتا ہے خون نکلتا ہے خون نکلنے کی جو یہ معین نہیں ہے کہ کتنا خون نکلے تو وضو ٹوٹتا ہے خون ایک قطرہ دو کترے خون نکل جائے کوئی وضو نہیں ٹوٹتا اس سے خون نکلنے کا مطلب ایک چوٹ لگتی ہے یہ زخم ہوتا ہے تو اس سے اگم پھیلتا ہے نا جسم پر اور بعض سفر کمزوری بھی بیدا ہوتی ہے ریفریش ہونا چاہتا ہے انسان دھوتا ہے اپنے آپ کو یہی کجلتی تب ہی رد عمل جو ہے یہ تقاضی کرتا ہے کہ نماز سے پہلے اپنے آپ کو ارشیتھا کر لو فریش کر لو اسی گندی حالت میں نماز پڑھنے سے توجہ ٹھیک قائم ہی ہو سکتی سمجھے ہو؟ سکریہ