6. حضور، میرا نام محمد اقبال آصف ہے، میں آٹھویں جماعت میں ہوں۔ میری ایک ہندوستانی سے بات ہوئی، اس نے دو اعتراض کیے۔ پہلا: آپ کہتے ہیں کہ ضیاء الحق اور بھٹو آپ کے مباہلہ کے نتیجے میں یا غضب الٰہی کے نشان کے طور پر ہلاک ہوئے۔ لیکن ہماری اندرا گاندھی، نہرو اور راجیو بھی تو ہلاک ہوئے، اور ان کا آپ کی جماعت احمدیہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ سیاستدان تو اسی طرح مرتے ہیں۔ دوسرا: مرزا صاحب، یعنی حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتب میں سؤر اور کتے وغیرہ جیسے الفاظ استعمال کیے؛ کیا پہلے انبیاء کی کسی روایت میں بھی ایسی کوئی بات ملتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا نام محمد اقبال آصف ہے اور میں آٹھ میں کلاس میں پڑھتا ہوں میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک انڈین سے گفتگو ہوئی ہے اس نے دو اطراز کیے تھے ایک یہ کہ آپ کہتے ہیں کہ زیال حق اور بھٹو جو ہیں وہ ہمارے مباہلے کے نتیجے میں یا خدایی کہر کا نشان بن کر ہلاک ہوئے لیکن ہمارے وہ اندرا گاندی اور نہرو اور راجیب بھی تو ہلاک ہوئے ہیں ان کا تو آپ کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں سیاستدانوں کی موت تو ایسی ہوتی ہے اندرا گاندی راجیب اور نہرو ٹھیک ہے وہ کن کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں سکھوں کے سکھوں کے ذریعے ہلاک ہوئے جو ان کے دشمن تھے جی ضیاء ایمدیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے سعودی عرب کے فیصل ہمارے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہاں بھٹو صاحب ہمارے ہاتھوں ہلاک ہوئے نہیں لیکن وہ سن دیدی نا اول یہ کہ ان کی ہلاکت جو تھی وہ غیر تب ہی تھی اور ہمارے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں تھا دوسرے inexplicable ہیں وہ جو جس کسوں کا political murder وہ ہوا ہے اندیا میں سعودی عرب کا ویسا نہیں ہے سرپرائزنگ فر ایری باڈی انیچرل انیسپیکٹڈ انگ فیصل کا اپنے بھتیجے کے ہاتھوں مارا جانا کوئی ایسا فیل نہیں ہے جس کے لئے بڑی نیر سے کھچی پک رہی تھی اور تیاری ہو رہی تھی دوسرے یہ کہ murder تو ہر جگہ ہوتے رہتے ہیں مگر ایک مذہبی جماعت کی مخالفت کرنے والا جو اس کو دبارہ ہو اور یہ ادعا کرے کہ میں خدا کا پسندیدہ ہو گیا ہوں خدا کی نظر میں مقبول ہو گیا ہوں اس کی مثال عام سیاسی لیوری سے نہیں ہو سکتی اس نے تو یہ دعوی نہیں کیا کہ میرا یہ فعل جو ہے مجھے خدا کی نظر میں پیارا بنا رہا ہے اس لئے اس کا انجام تو عام حالات کا انجام ہے لیکن جو یہ دعویٰ کرے کہ میرا فعل مجھے خدا کا پیارا بنا رہا ہے اور اس سے سلوک وہ ہو جو خدا کے دشمنوں کے ساتھ ہونا چاہیے یہ نشان بنتا ہے گاندی نے کب دعویٰ کیا تھا یا انجرہ گاندی نے کب کیا تھا یا پندت نیرو نے کب کیا تھا کہ ہم خدا کے پیارے ہیں اور ہم نے جو کام کی ہیں خدا کی خاطر کی ہیں اس لئے اللہ کا رحم ہم پر نازل ہوگا ہم اور رہتی دنیا تک ہمیشہ زندہ رہیں گے یہ اگر دعویٰ کیا ہو اور پھر ان سے مخالف سلوک ہو تو پھر وہ نشان بن جائے گا لیکن ان سب کے جو مثالیں آپ نے دی ہیں ان میں یہ بات ہے اس سے زائد یہ کہ پیشگوئیوں میں ان کا ذکر ملتا ہے اگر پیشگوئیوں میں ذکر ملتا ہو اور وہ صادق آتا ہو تو وہ کس طرح اتفاق ہو گیا اندرا گاندی کا کس پیشگوئی میں ذکر ملتا ہے پندت گاندی کا مارے جانے کا کس پیشگوئی میں ذکر ملتا ہے جن کے لیڈر ہیں انہوں نے کبھی آج تک اشارتن بھی یہ بات نہیں کی اور بھٹو صاحب کے معاملے میں بھونجہ کے عدد پر مارا گیا جو پیشگوئی کی حضرت مسئلہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ شورت پا گئی اخباروں میں اور ساری قوم نے انگلیاں اٹھائیں یہاں تک کہ جماعت اسلامی کے اخبار نے گورنمنٹ کو ضیاء کی حکومت کو متوجہ کیا کہ دیکھو اس کی عمر بھونجہ سال ہے اور بھونجہ سال کی عمر میں احمدی کہتے ہیں اور سارے مشہور دنیا میں مشہور کر دیا ہے کہ یہ شخص بھونجہ سے آگے نہیں جائے گا کیونکہ مسئلہ علیہ وسلم کا الہم ہے کہ بھونجہ کے عدد پر مارا جائے گا اس لیے خدا کے لیے یا پہلے مارتے یا انتظار کر لو بھونجہ کی عمر پوری ہو جائے گزر جائے پھر مارنا لیکن ضیاء کی احمدی دشمنی اپنی جگہ یہ خدا نے توفیق نہیں دی اس کو اور این پیشگوئی کے مطابق اس عدد پر مارا گیا ہے تو یہ ہے نشان خالی اکیلہ مرنا تو کوئی نشان نہیں یہ بات تو ٹھیک ہے ان کی لیکن آپ نے بیان ٹھیک نہیں کیا پھر ضیاء کی موت ہے اس کے متعلق پہلے میں نے مباہلہ کیا باقیوں کو تو مباہلہ کا چیلنج نہیں تھا میں اب مباہلہ کی بات کر رہا ہوں پھر بیچ میں درمیان میں خطبے میں بیان کیا کھل کر کہ ضیاء صاحب نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا لوگ سمجھ سکتے ہیں کہ انہوں نے مباہلہ قبول نہیں کیا اور میں سمجھتا ہوں کہ ہو سکتا ہے یہ اپنے آپ کو اتنا بڑا سمجھتے ہوں کہ ایک میرے جیسے آدمی کے جواب دینا اپنے بیچ نہیں سمجھیں اور سمجھیں جماعت عملیہ کی کیا حصیت ہے مجھے کچھ ضرورت نہیں ایسے لغف چیلنجز کو قبول کرنے کی یا اس کا انکار کرنے کی بھی میں اس سے بلند ہوں اس لیے میں ان کے ساتھ ان کے سامنے ایک ایسا معاملہ رکھتا ہوں جس سے پھر وہ بچ نہیں سکیں گے ان کو لازمان فیصلہ کرنا پڑے گا اور دکھانا پڑے گا وہ طریق یہ ہے کہ اگر یہ میرے مباہلے سے خائف ہیں اور قبول نہیں کرنا چاہتے تو احمدیوں پر اپنے بقیہ دور میں ظلم بند کر دیں ہدایت دینے کے بس کرو کافی ہو گئی ہے ہمیں نظر آ جائے گا کہ آپ نے ایک چیلنج قبول نہیں کیا بلکہ توبہ شروع کر دی ہے اگر آپ نے تبدیلی نہ کی بلکہ پہلے سے بڑھ گئے تو یہ نشان ہوگا کہ آپ نے تحقیر سے دیکھا اس چیلنج کو کوڑی کی بھی پروانی کی اور بڑی دلیری اور جرس سے آپ اس کو رد کر رہے ہیں اور خدا کے عذاب کو گویا چیلنج کر رہے ہیں اس کے بعد یہی ہوا زہا پہلے سے کم ہونے کی بجائے اور زیادہ بڑھ گیا اور زیادہ شدت سے احمدیوں پر مظالم شروع ہوئے یہاں تک ابھی کہانی مکمل نہیں ہوئی آخر ایک دن جمعہ رات اور جمعہ کی دنویانی رات کو اللہ تعالی نے مجھے واضح خبر دی کہ جو گزشتہ انبیاء کے مخالفین سے ہوتی چلی آئی ہے وہ چکی اس کو پیسنے پیسنے والی ہے اور آپ کو اس کو بچا نہیں سکے گا یہ تقدیر ہے جو ٹل نہیں سکتی اس کے ساتھ سو سب وہ ہو جائے گا جو ہونے والا ہے خطبے میں میں نے یہ اعلان کیا خطبہ آپ سن لیں اور سنا دیں اپنے دوستوں کو اور اگلے جمعہ سے پہلے پہلے اس کا جہاز برباد ہو گیا اب یہ انسان کے کام ہے یہ ویسی مثال ہے جیسے اندرہ گاندی مارے گی کوئی عقل تو کریں لوگ اتنا کھولا چیلنج ایک ایسا آدمی جس کا کوئی اختیار نہ ہو جو اپنے ملک بھی واپس نہ جا سکتا ہو وہ اتنا دلیری کے ساتھ جماعت کی عزت اور ساکھ اور سچائی کو دعو پر لگا دے اور کہہ دے کہ خدا نے مجھے بتا دیا کوئی اس کو ٹال نہیں سکتا اور اگلا جمعہ نہ بھی آئے تو وہ باوقعہ ہو جائے اب بتائیے اس میں کیا خدا کا ہاتھ دکھائی نہیں دیتا یہ اس طرح سمجھائیں آپ ان کو اور دوسرا یہ تھا کہ مرزا صاحب نے حضرت مسیح مہد علیہ السلام کے بارے میں کہ انہوں نے اپنی کتابوں میں سور اور کتے وغیرہ کے الفاظ استعمال کیا ہیں اور قزیشتہ انبیاء کی کسی حدیث وغیرہ میں آسانی ملتا ہے مولویوں کو متعلق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام کے الفاظ ہیں وہ حدیث کا حوالہ ان کو دے دیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ آئندہ زمانے میں جب امت کے حالات بگڑیں گے اور تفرقہ پیدا ہوگا اختلافات پیدا ہو جائیں گے تو لوگ اپنے علماء کے پاس جائیں گے ان مسلمانوں کا ذکر فرما رہے ہیں کہ ان سے پوچھیں کیون سچا کون جھوٹا اختلاف میں کیا ہو رہا ہے تو کیا دیکھیں گے علماء نہیں بلکہ سور اور بندر بیٹھے ہوئے یہ کس کے الفاظ ہیں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تو جو آپ کا مہدی ہے وہ آپ کو جھٹلائے گا وہ اپنے آقا کے خلاف احتجاج کرے گا کہ آپ نے زیادہ سختی کی ہے اس لئے جو سچا مادی ہے وہ جرد سے وہی باتیں کہے گا جو اس کی آقا نے کہی ہیں حضرت مصیمہ علیہ السلام نے کوئی نئی بات نہیں کہی بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں آپ کی پیروی میں یہ باتیں کہیں ہیں جب تک یہ حدیث قائم ہے اس وقت میں یہ مصیمہ علیہ وسلم پر اعتراض نہیں کر سکتے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی