7. میرا نام محمد [نام غیر واضح] ہے، میرے والد کا نام محمد یوسف ماجوکہ ہے۔ [حضور: آپ بھی محمد یوسف ماجوکہ صاحب کے بیٹے ہیں؟ پہلے والا آپ کا بڑا بھائی تھا یا چھوٹا؟ – چھوٹا بھائی۔] حضور، میرا سوال: آپ نے ابھی معراج کا ذکر فرمایا، جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو انسان اور خدا کے درمیان آخری حد تک پہنچا ہوا دکھایا گیا۔ اس کے مقابل مقام محمود کا ذکر ہے، جس کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ یہ کوئی مقررہ مقام نہیں بلکہ ہمیشہ آگے بڑھنے والا مقام ہے۔ ان دونوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ضرور میرے نام محمد عود ہے وائل صاحب کا نام محمد یوسف مجوکہ ہے محمد یوسف مجوکہ صاحب کے بیٹے ہیں آپ بھی جی اچھا پہلے آپ کے بڑے بھائی تھے یا چھوٹے بھائی تھے چھوٹے بھائی تھے حضور میرا سوال یہ ہے کہ ابھی آپ نے میراج کا ذکر فرمایا تھا جس میں آن سلام کو دکھایا گیا تھا کہ آپ آخری جو حد ہے انسان اور خدا تعالیٰ کی درمیان ہاں جی اس اس تک پہنچے ہیں درجے کے لحاظ سے اور اس کے مقابل پر مقام محمود کا ذکر ملتا ہے جس کے مطلق آپ نے فرمایا تھا کہ وہ ایک ٹھہرا وہ مقام نہیں ہے بلکہ وہ ہمیشہ آگے بڑھتے رہنے والا مقام جی تو یہ ان کے آپس میں نہیں آپ اس کو ان دونوں باتوں کو گرمٹ کر گئے ہیں وہ الگ الگ مضمون ہیں ایک انسان کا مقام روحانی ترقی میں وہاں تک پہنچا ہے جہاں مخلوق کی آخری حد ہے لیکن اس کے باوجود ان حدود میں اس کی پرواز جاری رہ سکتی ہے مثلا انسان ہے انسان کی تخلیق میں جو اس کا ارتقاء مقدر تھا وہ اس تک پہنچ گیا پہنچ گیا نا نئی مخلوق نہیں بنی پھر وہ اپنے ارتقاء کی آخری حد تک لیکن پروگرس جاری رہی پروگرس لا متناہی ہے کیونکہ پروگرس میں اس کی تخلیقی قدروں میں تبدیلی پیدا نہیں ہوتی بلکہ قربِ الہی کی علامت ہے اس لیے ظاہری طور پر مکینیکلی اس بات کو نہ لیں کہ ایک حد تھی وہاں خدا شروع ہو گیا رسول اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گیا حالانکہ خدا تعالیٰ کی ذات میں جو سفر ہے وہ نہ ختم ہونے والا ہے یہ دوسری مثال ہے یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں جو بیان ہو رہی ہیں سمجھ گیا

آج 10 میں سے 10 باقی