10. پھر دوسرا سوال یہ تھا کہ جینیٹک ٹیکنالوجی میں انسان کو کس حد تک آگے جانے کی اجازت ہے؟ بیالوجی میں اب ریزسٹنس فیکٹرز ہیں اور انسانی جینز میں جینز داخل کیے جاتے ہیں۔ اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وہ پھر دوسرا سوال یہ تھا کہ جن ٹکنالوجی میں انسان کو کتنی اجازت ہے کہاں تک جانے کی کس کی سائنس میں جو بائیولوجی میں ایسے اب وہ رسسٹنس فکٹر اور انسان کو کنیٹی کھلٹ دی کینس انڈرم ہیومن جینس میں آپ کیا کہتے ہیں بتائیے ہاں کیا سوال ہے اس کے متعلق بھی میں پہلے تقسیم سے روشنی ڈال چکا ہوں اس مضمون پہ پرانے کریم نے کسی سائنس کو کنڈیم نہیں کیا سوائے جنیٹیک انجنیرم جنیٹیک انجنیرم کی اس شاخ کو کہ خدا کی مخلوق بدل جہاں بھی تخلیق میں دخل اندازی ہوگی اور مخلوق بدل کر نئی مخلوق پیدا کرنے کی اٹیمٹ ہوں گی اس کو اللہ تعالی نے واضح طور پر پر پرانے کریم میں کنڈیم فرمایا ہے اس کو رد کیا ہے اور فرمایا ہے یہ شیطانی بس بسوں کے نتیجے میں ایسا ہوگا شیطان حکم دے گا تو ایسا کریں گے چنانچہ قرآنے کی میں یہاں یہ فرمایا ہے کہ وہ نئی قسم کی چیزیں ایجاد ہوں گی وہاں نکر میں فرماتا ہے کہ وہ کان کتریں گے جاندروں کے اور شیطان کی امام پر اللہ کی خلق کو تبدیل کریں گے تنبیہ اس سے بڑی اور کیا ہو سکتی ہے جس کام کو شیطانی کام کہہ دیا جائے اس کا مطلب ہے اللہ تعالی کی بلیسنگ اس کو نہیں ہوگی اور خطوات شیطان کے متعلق اللہ تعالی بیان فرماتا ہے کہ وہ تمارا دشمن ہے اس لیے تم اگر اس کی پیر بھی کرو گے تو تم اپنا نقصان اٹھاؤ گے اس کی وجہ سے میں احمدی جنیٹک انجنئر اس کو بشرا دیتا ہوں ہمیشہ جو یہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہ بننے والے ہوں یہ بن چکے ہوں کہ تم تخلیق میں تبدیلی کا بالکل کوئی کام نہ کرنا ریسرچ ہی نہ اس پر کرو ایسے کام کیے جا سکتے ہیں جہاں خدا کی مخلوق کی حفاظت کے لیے جنیٹک انجنئر کو خدمت پر ہے اس میں بعض جینز کی خرابیوں کے نتیجے میں کینسر پیدا ہو جاتا ہے ان جین کو تبدیل کر دیا جائے ہیلٹی جینز سے اور اس کے نتیجے میں اس بیماری سے نجات مل جائے تو اللہ کی تخلیق میں تبدیل ہی نہیں ہے بلکہ اللہ کی تخلیق کی حفاظت ہے اس لیے ہر علم اور ہر سائنس کو فائدے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور نقصان میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جنیٹک انجنئر والوں انجنئرنگ کے ماہرین کے لیے خصوصیت سے قرآن میں تنبیح ہے کہ تخلیق سے نہ کھیلنا اگر تخلیقی تبدیلیاں پیدا کر کے نئی مخلوق بنانے لگے تو تمہارے جاؤ گے اور اس کے اثار ابھی سے ظاہر ہو رہے ہیں کیونکہ جنیٹک انجنئرنگ اب تک کے تجربے بتاتے ہیں کہ وہ مفروض قابل اعتماد نہیں رہے مثلا ایک ویکٹیریا سے ایک جین لی جس کے متعلق معین پتہ ہے یا ایک انسیکٹ سے ایک جین لی جس کے متعلق معین پتہ ہے کہ یہ کردار ہے یہ کردار رکھتی ہے اس کو ایک اور انسیکٹ میں انہوں نے پلانٹ کیا اور ماتمیٹیکلی وہ کردار ایڈ آن ہو جانا چاہیے لیکن اس کی بجائے ایک نیا کریکٹر پیدا ہو گیا جس کا مطلب ہے انٹر پلے کے نتیجے میں بین ہی وہی چیز ریپیٹ نہیں ہوئی بلکہ ایک اور ہو گیا اور اس کی وجہ سے یہ خطرہ پیدا ہوا کہ یہ جین جنیٹک انجنئر کہیں بعض ایسی چیزیں پیدا کر دیں جو حاضی سے نکل جائیں اس لیے امریکہ میں اس کے خلاف ایک بڑی زبدس مومنٹ چل پڑی ہے اور وہ دو گروہوں میں بٹ گئے ہیں بعض سائنٹس بڑے نالجی بھی باہر واروں کی بات نہیں کر رہا سائی بھیرم لوگ وہ بڑے سخت اتجاج کر رہے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے انسانیت کو مٹانے میں خود انسان ایک کردار ادا کرے اور جینیٹک انجنئرنگ کے ذریعے ایسے جانور ایسے بیکٹیریا ایسی مخلوق پیدا کر دیں جس پر قابو کرنا بانا انسان کے بس میں نہ لے تو یہ وہ ایک شاق ہے جس کو جس کے ایک استعمال سب کو نہیں پرانی گریم نے وضع طور پر رد فرمایا ہے ٹھیک ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی