11. [آصف خان ابن فلاح الدین خان، چھٹی جماعت، جو پہلے اپنا سوال بھول گئے تھے:] اب مجھے یاد آگیا ہے۔ میں نے سنا ہے کہ جہاں جائے نماز بچھا ہو وہاں مسجد ہوتی ہے۔ اگر میں کسی خالی کمرے میں آؤں اور وہاں صرف ایک جائے نماز ہو تو کیا وہ مسجد بن جاتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آگیا یاد کیا تھا میں سنا ہے کہ جہاں جائے نماز بچھا ہوتا ہے ادھر مسجد ایک ہوتی ہے تو ہرے آوازیں سامنے آوز اس کے مارکب ہونکے ہیں جہاں جائے نماز ایک ہوتا ہے ادھر مسجد ہوتی ہے جہاں جائے نماز جہاں جائے نماز ہوتا ہے وہاں مسجد ہوتی ہے اچھ کیا مطلب میں سمجھا نہیں جہاں جائے نماز جو میں کسی خالی کمرے میں آؤں تو صرف جائے نماز ہے تو وہ مسجد ہوتی ہے جہاں جائے نماز ہے وہاں نماز پڑی آتی ہے ہاں اور وہ مسجد پھر ہوتی ہے اتنا حصہ مسجد بن جائے گا جے وہ پورٹیبل مسجد ہے سارے کمرے کو ترے مسجد بناتی جہاں نماز پورٹیبل مسجد ہے اٹھایا پیک کیا جہاں رکھ دی وہیں پھر مسجد بن گئی مستقل مسجدی منازی تھی اس جگہ کو جہاں جائے نماز رکھی جائے سمجھے ہو جہاں رکھو گے وہ جائے نماز خود مسجد کا حصہ بن جاتی ہے وہاں سے مسجد اٹھائی کسی اور جگہ لے گے وہاں رکھ دی ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی