12. پچھلے دنوں میں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے کفن کے بارے میں، جو اٹلی میں ہے، ایک جرمن کتاب پڑھی۔ اس میں مصنف نے یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دو مرتبہ کشمیر گئے: ایک دفعہ بچپن میں اور ایک دفعہ صلیب کے واقعہ کے بعد، کیونکہ ان کے بچپن یا زندگی کے بڑے حصے کے بارے میں بائبل سے کچھ معلوم نہیں ہوتا۔ اس بارے میں جماعت احمدیہ کا کیا موقف ہے؟ [ضمنی سوال:] بائبل سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں کا ایک بڑا معجزہ بیان ہوتا ہے کہ وہ مختلف زبانیں بولتے تھے۔ تو میں نے سوچا کہ شاید انہوں نے یہ زبانیں کسی پہلے وقت میں سیکھی ہوں جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کشمیر گئے تھے۔

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

پچھلے دن دنوں میں میں میں نے جرمن کی کتاب پڑھی ہے کفن عیسیٰ علیہ السلام کے کفن کے متعلق جو اٹلی میں موجود ہے اس میں اس نے خیال ظاہر کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دو دفعہ کشمیر تشریف لے گئے تھے ایک دفعہ اپنے بچپن میں اور ایک دفعہ واقعہ صلیب کے بعد اسی لئے ان کے بچپن کا جو ایک بڑا حصہ ہے عمر کا اس کے مطلق کچھ بھی بائبل سے نہیں پتا چلتا تو کیا ہماری یا چماعت امدیا کے دیکھیں واقعہ صلیب کے بعد ان کا جانا تو قطعی طور پر ثابت ہے جو کیونکہ جو ہندو پرانہ ہیں پرانے ریکارڈز ان میں واضح ذکر ملتا ہے راجہ شالباہن کی زمانے میں یہ واقعہ ہوا اس لئے اس میں تو شاکی کوئی نہیں پہلے کے متعلق کوئی قطع ثبوت نہیں ہے اس لئے پہلا ایسا کنجیکچر ہے ان کا ہو سکتا ہے گئے ہوں ہو سکتا ہے نہ گئے ہوں جی وہ بائبل سے یہ حضرت ایسا کے حواریوں کا ایک بڑا معجزہ بیان کیا جاتا ہے کہ وہ مختلف زبانیں بولتے تھے تو اس لئے میں نے خیال کیا کہ شاید وہ پہلے کسی زمانے میں جب حضرت ایسا علیہ السلام کشمیر تشریف لے گئے تھے تو وہ ساتھ جب تک آپ بتائیں نا کون سی زبانیں بولتے تھے اگر یہ ثابت ہو کہ ہندوستانی زبانیں ان کو آتی تھیں تو حواریوں کے متعلق اگر آپ یہ کہیں گے تو یہ ثابت ہوگا کہ نبوت کے بعد گئے ہیں نبوت سے پہلے نہیں گئے کیونکہ ہواری تو بنے ہی نبوت کے بعد ہے اور نبوت کے بعد ان کا سارا عرصہ معروف ہے معلوم ہے نبوت کے بعد تو غائبی نہیں ہوئے جو عرصہ غائبوبیت کا ہے وہ بچپن کا ہے اس لئے حواریوں کے زبانے جاننا تو کوئی بات نہیں ہے حضرت عیسیٰ کو خود زبانیں آتی تھی کہ یہ سوال ہے ہمارے علم کے مطابق جتنا ریکارڈ ہے اس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق ارامک زبان بولنے کا تو سنا ہے ارامک زبان بولتے تھے جو ہیبرو کی ایک قسم ہے بولی جانے والی جس طرح بعض زبانوں میں لکھنے والی اور وجد تھی ہے بولنے والی اور اس طرح ارامک زبان استعمال ہوتی تھی بولنے میں یا ہیبرو بولنے میں ہوتی تھی ارامک کون سی دونوں میں سے ایک تھی بہرحال ارامک اور ہیبرو دونوں ایک ہی زبان کے دو نام ہیں ایک خصوصیت سے لکھنے کے لیے استعمال ہوتی تھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام یہ زبان استعمال کر دیتے ارامک اور یہ زبان جہاں تک میرے یاد ہے نسبتاً جو دیہاتی لوگ تھے وہ استعمال کرتے تھے اور جو شہری لوگ تھے وہ ہیبرو استعمال کرتے تھے نہیں تو کئی سکولرز کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام ارامک زبان استعمال کرتے تھے لیکن کسی تیسری زبان کا کوئی ذکر میں نے کبھی نہیں پڑھا میرے نہیں خیال کہ کبھی کسی نے سکولر نے لکھا ہو کہ عیسیٰ علیہ السلام کو کوئی انڈین زبان بھی آتی تھی سا دس پندر سال بھی ہو سکتے ہیں ہندوستان میں گزارے ہوں وہ کوئی ذکر خیر تو کرے ہندوستان کوئی اشارہ کرے کچھ بتائے کہ میں نے کیا دیکھا بتائے کہ میں نے وہاں بنی اسرائیل کو گپ شدہ بھیڑوں کو پایا وغیرہ وغیرہ اور کوئی زبان وہاں کی بولے کبھی نہیں کیا اپنے ایسا اس لیے مفروضہ ہے

آج 10 میں سے 10 باقی