13. دوسرا سوال بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے کشمیر اور افغانستان جانے کے بارے میں ہے۔ ایک مجلس عرفان میں، جو غالباً پاکستان میں ہوئی تھی، آپ نے ذکر فرمایا تھا کہ جماعت احمدیہ کو افغانستان کی طرف کچھ قبائل کا علم ہوا ہے اور ان کے بارے میں مواد منگوایا گیا تھا۔ یہ قبائل اپنے آپ کو عیسائی مسلمان کہتے ہیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال ابرنے کے متعلق ہے کس کے متعلق حضرت علیہ السلام کے کشمیر اور افغانستان میں جانے سے متعلق ہے آپ نے ایک مجلس افران میں جو کہ غالب پاکستان میں ہوئی تھی یہ شات فرمائے تھا کہ جماعت کو کچھ قبائل کا پتہ چلا تھا افغانستان سائٹ پر ان کے متعلق بعض مواد مغوایا گیا تھا وہ قبائل اپنے آپ کو عیسائی مسلمان کہتے ہیں بات یہ ہے کہ وہاں ایک ایران میں ایک صوبہ ہے جس میں پرانے درویش پائے جاتے ہیں یعنی درویشی فرقے پائے جاتے ہیں انگلستان سے آکسفورٹ یونیورسٹی نے ایک سٹوڈنٹس کے ذمہ یہ تھیسز لگایا کہ اس ہرات کا صوبہ ہے وہ ہرات جا کر تحقیق کریں کہ وہ کون لوگ ہیں جو درویشی نظام رکھتے ہیں درویشی فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کی اپنی اپنی آدات کیا ہیں کیا اختلافات ہیں وغیرہ وغیرہ تو ریسرچ پروجیکٹ تھی جس میں یہ سکولر ہرات گیا اور درویش فرقوں سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے اس کے علم میں یہ عجیب بات آئی یہاں ایک فرقہ ہے جو اپنے آپ کو مسلمان عیسائی کہتا ہے اور اس فرقے کے سردار کا نام ہے ابا یحیہ اور ابا جو ترم ہے یہ یہودی لیڈرز کے لئے استعمال ہوتی ہے تو مسائی اس فرقے کا قبیلے کا نام ہے فرقے نہیں قبیلہ تو مسائی قبیلہ جس کے سردار ابا یحیہ ہیں ان کے اپنے آپ کو وہ مسلمان عیسائی کہتے ہیں یہ سن کر اس کو بہت تجرب پیدا ہوا اور یہ لیکن اگرچہ اس کے ریسرچ کے مضمون کا یہ حصہ نہیں تھا لیکن اوٹ آگے اپنے مسلک سے ہٹ کر اس نے جا کر ان سے ملاقات کی اور تحقیق کی وہ ذکر اس نے اپنے کتاب جس کا ٹائٹل ہے اماندی درویشز اس میں اس نے کیا ہے یہ اکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی چھپی کتاب ہے جو حاصل کی جا سکتے ہیں جس کو دلچسپی ہے وہ دیکھتے بھی شک اس میں باقی تحقیق کے دوران وہ ضمند یہ ذکر کرتا ہے اس طرح میں نے سنا اور میں ابا یہیت سے بلا اس نے مجھے بتایا کہ ہم اس لیے مسلمان عیسائی کہ کہ عیسیٰ علیہ السلام جس طرح تم سمجھتے ہو صلیب پر مارے گئے صلیب پر نہیں مارے گئے بلکہ صلیب سے نجات پا کر زخم جب مندمر ہوئے تو وہ ہجرت کر کے کشمیر جا رہے تھے تو ہمارے ہاں ٹھہرے اور ان کی تولیغ سے ہم عیسائی بن گئے لیکن اس عیسائیت میں کوئی تثلیث کا ذکر نہیں ہے خدا کے بیٹے کا ذکر نہیں ہے بلکہ ایک نبوت کا دعویٰ تھا ان کا چنانچہ انہوں نے جو بائیبل ہمیں تنجیل دی وہ ہمارے پاس روز کی صورت میں ابھی تک لکھ رہی موجود ہے ہم اس لیے جب آپ کی تعلیم میں توحید تھی اور کسی شرک کا کوئی شعبہ نہیں تھا اس لیے ہم اسلام کے لیے ذہنی اور نفسیاتی لحاظ سے تیار تھے جب اسلام آیا تو ہم نے اس کو قبول کر لیا لیکن کیونکہ