16. میرا سوال یہ ہے کہ ایک جرمن نے پوچھا … کوئی ایسا ثبوت دیں جس سے ثابت ہو کہ قرآن کریم جب سے وجود میں آیا ہے اب تک بغیر کسی اختلاف کے قائم ہے، اس میں کبھی کچھ بدلا نہیں گیا اور کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جی اور میرا سوال یہ تھا کہ ایک جرمن نے سوال تھا کہ ہے جو سوال ہے کہ کوئی بھی ایسا ثبوت بتائیں کہ جو صحیح کرتا ہو کہ قرآن شریف جب جب سے بنا ہے اب تک اس میں کوئی فرق نہیں اب کبھی کچھ نہیں بدلا ترمیم نہیں ہوئی جی ترمیم نہیں اس کا جو خود مغربی سکولر عیسائی محققین ہیں جیسے میور ہے انہوں نے کھلا کھلا تسلیم کیا ہے کہ کوئی تحقیق اس بات کو ثابت نہیں کر سکی کہ قرآن کریم میں کوئی تبدیلی ہے اس لیے میور ویسر ویلیم میور نے لائف و محمد کتاب بھی کی وہ عیسائی تھا اور جہاں اس کو داؤ لگا اس نے بڑا سخت حملہ بھی کیا ہے لیکن اس معاملے میں صاف کہتا ہے کہ اس کتاب میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے اس لیے ہم پورے یقین کے ساتھ یہ تو عیسائیوں نے خود ثابت کر دیا ہے بائبل میں تو کنٹردکشنز ہیں بہت ساری اندروں نہیں وہاں کتاب نہیں ہے اگر تبدیلی ہو تو کنٹردکشنز پیدا ہو جاتی ہیں اور انٹرنل اویڈنس بھی ہے یہ کتاب ہے

آج 10 میں سے 10 باقی