17. السلام علیکم۔ حضور: آپ کس کلاس میں ہیں؟ – میں انڈسٹریل کلرک کی ٹریننگ کر رہا ہوں … [غیر واضح] … چینیوں جیسے، افریقیوں جیسے لوگ کیسے وجود میں آئے؟ میں نے آپ کا ایک خطبہ جمعہ سنا جس میں آپ نے فرمایا کہ آدم علیہ السلام پہلے نہیں تھے، ان سے پہلے بھی اور لوگ آ چکے تھے۔ لیکن پھر کیا یہ بات غلط ہے کہ ہم ایک آدم کی اولاد ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم میں نے پوش کس کلاس میں پڑھتے ہیں میں کس کر رہا ہوں اندوسری کافمن انگلیش کسی کسی کسی کسی لوگ کیسے ہیں جیسے چینیز کیسے ہیں افریقہ میں نے آپ کو ایک خطبہ سنا تو اس میں آپ نے یہ کہا تھا کہ آدم علیہ السلام پہلے نہیں تھی اس سے پہلے بھی آ چکے ہیں لیکن ایک آدم کی اولاد تو غیر غلط بات ایک آدم کی اولاد نہیں ہیں ہم ایک آدم سے مراد اگر سب سے پہلا آدمی ہے تو پھر بلکل ٹھیک ہے لیکن وہ آدم جو چھ ہزار سال پہلے ہوا تھا اس کی اولاد نہیں ہیں سارے لیکن اس کا یہ بات ایک آدم سے مراد ہے ریموٹ پاسٹ میں جب ہومو سیپینز پیدا ہوئے ہیں پہلی دفعہ یعنی انسان کے آبا و اجداد پیدا ہوئے ہیں تو جو بھی تخلیق پیدا ہوئی تھی اتنا لمبا عرصہ پہلے ہوئی تھی کہ عملاً بالکل ممکن ہے قرین قیاس ہے کہ وہ نسل پھیلتے پھیلتے سب دنیا پہ پھیل گئی ہو کیونکہ جو سپیشیز ایک دفعہ وجود میں آتی ہے وہ پھیل جاتی ہے لیکن جو لوگ عامتوں پر سوال کرتے ہیں وہ اس کے متعلق ہی کرتے ہیں وہ حضرت آدم کی بات کرتے ہیں جو نبی تھے وہ سمجھتے ہیں ہم سب ان کی اولاد ہیں یہ غلط ہے جی میں آپ کے خطوے سنا تھا آپ نے بتایا تھا کہ اس میں کافی آئے تھے لیکن اس کا یہ مطلب ہے کہ پرانے آدم ان میں سے بھی یہ دوسری نسلیں ہیں جو چانس قسم کے لوگ ہیں یا افریقہ میں سے جسے ہیں وہ آدم یو بھی تھے ان کی نسل مختلف جگہوں سے مختلف قسم کے لوگوں سے ملی ہے اور پھر بعض علاقوں میں جا کے جب سیٹل ہوئے تو ان کے قلائمیٹک افیکٹ اور مقامی اثرات سے ان کے اندر کچھ فیچرز میں تبدیلیاں پیدا ہوئی ہیں وہ لوگ جو پاکستان میں کئی نسلوں سے نسبتاً کالے رنگ کے چلے آتے ہیں جب وہ جرمنی میں ہیں یا امریک لنڈن میں آگے انگلین میں سائٹل ہو جاتے ہیں تو بیس سال کے اندر اندر اندر ان کے رنگ بدلنے شروع ہو جاتے ہیں ان کا یہ سمجھ میں آتی ہے کہ وہ براونس ہیں ٹھیک ہے اس لئے مقامی حالات کا بھی اثر پڑتا ہے تو فیچرز کا تبدیل ہونا ایک معمولی بات ہے ایک نسل میں ایک ہی ملک میں بیٹھے بیٹھے بچوں کی شکلیں بدل جاتی ہیں اور بعض بچے اپنے بعض ماں کی شکل لے لیتے ہیں بعض باپ کی لے لیتے ہیں ان میں آگے پھر سپیشلائزیشن ہونے شروع ہو جاتی ہے یہ سب نیچرل پروسیس ہیں ان میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے