1. حضور، کیا ہم مذہب کی کلاس میں بیٹھ سکتے ہیں؟ (وضاحت: اسکول میں ہونے والے مذہب کے پیریڈ۔)
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حصور ہم ریلی کیون میں جا سکتے ہیں کہاں ریلی کیون میں وہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا ہم مذہب کے جو پیریٹ ہوتے ہیں سکتے ہیں جو سکول میں ہوتا ہے ہاں کیا رج ہے کیوں نہیں یہ جو مسئلہ ہے یہ مقامی طور پر امیر صاحب سے پوچھنا چاہیے مجھے تفاصیل کا علم نہیں ہے کہ کیا ہوتا ہے اور آپ کو جانے سے کیا فائدہ یا نقصان ہو سکتا ہے اس لیے آپ اپنے امیر صاحب سے پوچھئے ابھی نہیں بعد میں چھے
آج 10 میں سے 10 باقی