2. شراب میں ایسا کیا ہے کہ ہم اسے نہیں پی سکتے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اور میرے آج کا سوار ہے کہ شراب میں کیا چیز ہے جو ہم نہیں پی سکتے شراب خود شراب میں کیا چیز ہے کیا مطلب الکوہل پینے سے فائدے بہت کم اور نقصان بہت زیادہ ہیں اکثر جو کرائم ہو رہا ہے ان سوسائٹیوں میں یہ شراب کے اثر سے ہوتا ہے جتنے گھر ٹوٹتے ہیں اور ظلم ہوتے ہیں وہ شراب کے اثر سے ہوتے ہیں اور جتنی دولت ضائع ہوتی ہے اس کا کوئی شمار ہی نہیں ہے تم یہ دیکھ لو کہ ایک دن میں انگلستان میں جتنا رقم شراب پر خرچ کی جاتی ہے اس سے بعض غریب ملک ایتھوپیا وغیرہ کئی مہینوں تک روٹی کھا سکتے ہیں سارے کے سارے تو ایک تو ویسٹیج بے شمار ہے دوسرے اپنی عقل اور ہوش و حواس کھو دیتا ہے آدمی اس کے نتیجے میں بہودہ حرکتیں بکواس شروع کر دیتا ہے اپنے بی بچوں پر ظلم پھر یہ کہ غریب عوام کی کثرت ہوتی ہے اور عمیر لوگوں کی کمی ہوتی ہے وہ نسبتاً کم تعداد میں ہوتے ہیں اور جب لط پڑتی ہے تو پھر ان کے جو پیسے کسی کو اپنے بچوں پر خرچ کرنے چاہیے اپنے بی بی پر اپنے گھر کے میار پر خرچ کرنے چاہیے وہ سب شراب میں اڑا دیتا ہے تو نقصانات اس کے بہت زیادہ ہیں پھر بہت سی بیماریاں ہیں جو اس کے نتیجے میں لاکھ ہوتی ہیں شرابی کو جگر کا کینسر عام آدمیوں سے بہت زیادہ ہوتا ہے شرابی کو دل کی تکلیف عام آدمیوں سے بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس کی خرابیاں گنتے جاؤ اس کے مقابل پر فائدہ صرف تھوڑی جر کا مزہ اس مزے کے مقابل پر یہ نقصان بہت زیادہ ہیں اس لیے قرآن کریم نے اصول یہ بیان فرمایا ہے کہ جن چیزوں کا فائدہ ان کے نقصان سے کم ہو یا نقصان فائدے سے زیادہ ہو ان چیزوں کو نہیں کرنا چاہیے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی