3. شیطان ہمیں غلط راستے پر لے جاتا ہے – اللہ اسے مار کیوں نہیں دیتا؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال ہے کہ اسٹان ہم کو بری راستے میں لکھا جاتا ہے اس کو مار کیوں نہیں دیتا مانتے کیوں ہیں لوگ نہیں اس کا مار کیوں نہیں دیتا اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کونے مار دیتا شیطان کو اس لیے کہ خدا تعالیٰ نے یہ چھوٹی دی ہوئی ہے انسان کو کہ چاہے تو برے کام کرے چاہے تو اچھے کام کرے لیکن بتا دیا ہے کہ اگر برے کام کرو گے تو سزا ملے گی اگر اچھے کام کرو گے تو جزا ملے گی اس لیے انسان کو جو آزادی بخشی گئی ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ بدی کا بھی اختیار ہو ورنہ آزادی کوئی نہیں سمجھے ہو اس آزادی سے انسان بنا ہے ورنہ آزادی نکال لو تو وہ بھی ایک جانور بن جائے گا کوئی اور مخلوق بن جائے گا ورنہ انسان نہیں رہے گا تو انسان کی سرشت میں وہ آزادی داخل ہے چاہے تو یہ کرے چاہے تو وہ کرے جب آزادی ہوئی تو پھر شیطان کو مار کے بدی والا حصہ کہاں سے پورا ہوگا پھر پھر تو امتحان میں انسان پڑھی نہیں سکتا پھر صرف فرشتے اس کو کہیں گے اچھا کام کرنے کے لیے برا کام کرنے کے لیے کوئی کہے گا نہیں تو ازمائش کیسے ہوگی سمجھے ہو سمجھے ہو

آج 10 میں سے 10 باقی