4. سؤر کے گوشت میں بہت گندگی ہوتی ہے؛ جب اسے پکایا جاتا ہے تو گندگی ختم ہو جاتی ہے۔ پھر بھی ہم اسے کیوں نہیں کھا سکتے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جو سور ہے جب اس کے اندر تو بہت گندگی ہوتی ہے جب اس کو پکا لیتے ہیں تو اس کی تو گندگی لکل جاتی ہے ہم پھر بھی کیوں نہیں گندگی لکل جاتی ہے پکانے کے بعد بتانی تم یہ بتاؤ کہ کوئی آدمی جو ٹائلٹ جاتا ہے ٹائلٹ والا پانی پی سکتا ہے نہیں اس کو پکا بھی نہیں لیتا پکا کے پی لیا کریں پکانے سے گندگی نکل جائے گی نہیں نہیں نہیں نکلے گی تو بعض گندگی ہیں جو اپنی ذات میں ہوتی ہیں وہ نکل ہی نہیں سکتی پکانے سے اچھا اس کی گندگی بھی ایسی ہی ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی