5. کیا ہم ڈچ لوگوں کے ساتھ ان کے برتنوں میں کھا سکتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال یہ تھا کہ کیا ہم دوچ لوگوں کے ساتھ ان کے برتر میں کھانا کھا سکتے ہیں ان کے ساتھ کن کے ساتھ کن کے برتروں میں دوچ لوگوں کے ساتھ عیسائیوں کے ساتھ کھانا کھانا منا نہیں ہے اسلام میں اہل کتاب ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ایسے برتروں میں اگر وہ سور کھا رہے ہیں اور ساتھ انہی برتروں میں اور انہی میں تمہیں دیں تو سور حرام ہے اس لیے سور کھانا منا ہے ان کے ساتھ برتروں میں کھانا منا نہیں جہاں گندہ برتروں ہوگا وہاں چاہے عیسائی ہو چاہے ہندو ہو چاہے مسلمان ہو جس کا برتر گندہ ہو تو اس میں نہیں کھاؤ گے اس لیے یہ اصول ہے جب ان کا برتر سور سے گندہ ہو صاف نہ ہو تو تم کہہ سکتے ہو کہ میں سور نہیں کھاتا اس لیے میں اس بندے برتر میں نہیں کھاؤں گا لیکن اگر برتر صاف ہو دھلا ہوا اور اس میں عام کھانا ہو جو تم کھا سکتے ہو تو قطن کوئی حرج نہیں اس کے ساتھ کھانے میں کھانا کھانے میں دوسرا سوال کھانا سور جی کر دیں