6. کیا ہم اپنی کلاس کے ساتھ پکنک پر جا سکتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنی کلاس کے ساتھ کوئی پکنک پر جا سکتے ہیں یہ پکنک پر جا تو سکتے ہیں لیکن ماں باپ کو دیکھنا چاہیے کہ محول کیسا ہے اگر اس قسم کا محول ہو بچوں کا کہ وہاں بہودہ حرکتیں کریں اور خطرہ ہو کہ احمدی بچوں پر بھی برا اثر پڑے یا وہ ان کو الگ لینا پڑے اور تماشا بنے سب کے سامنے تو ماں باپ کا حق ہے کہ بچوں کو سمجھائیں کہ ایسی پکنک میں نہ جاؤ لیکن اصولا پکنک پر جانے پر کوئی اتراز نہیں اگر کوئی بہودہ خطرہ نہ ہو بہودہ حرکتوں کا تو پکنک پر جانے پر تو کوئی اتراز نہیں ہرگی سے اتراز نہیں بچہ شکریہ
آج 10 میں سے 10 باقی