7. اللہ نے ساری دنیا بنائی – اللہ کو کس نے بنایا؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ان کا سوال یہ ہے کہ اللہ میاں نے ساری دنیا بنائی ہے تو اللہ میاں کو کس نے بنائی ہے ٹھیک ہے اگر کسی کا بنانا ضروری ہو تو اللہ میاں کو جس نے بنائی ہے اس کو کس نے بنائی ہے سمجھے ہو اور اگر کہو کہ اس کو کسی اور نے بنائی ہے تو جس اور نے اس کو بنائی ہے اس کو کس نے بنائی ہے پھر یہ سوال تو ختم ہی نہیں ہوگا ہم اس لئے کسی کو تو ہمیشہ سے ماننا پڑے گا خواہ دنیا کو یا خدا کو کسی ایک چیز کو تو ہمیشہ سے ماننا پڑے گا نا کہ نہیں سمجھتے بات دیکھو اگر فرض کرو تمہیں یہ بچوں نے کہا ہوگا نا بتاؤ اللہ میں وہ کس نے بنایا تم یہ جواب دے سکتے ہو کہ چھوڑ دو اللہ میں فرض کرو نہیں ہے یہ دنیا ہے نا ہمیشہ سے پھر دنیا کو کسی نے نہیں بنایا یہ ہمیشہ سے ہوگی نا پھر تو اگر دنیا ہمیشہ سے ہو سکتی ہے تو اللہ کیوں نہیں ہمیشہ سے ہو سکتا سمجھ گئے ہو