8. آپ حضور (خلیفہ) کیسے بنے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال ہے کہ آپ کیسا حضور ہوئی کیسا حضور ہوئی یہ کیا بدلہ میں یہ نہیں سوال سمجھائی کس طرح بنا ہوں جو حجمات میں ایک الیکٹرل کالج ہے کچھ لوگ ہیں جو شروع سے مقرر ہیں اور ان کا کام یہ ہے کہ جب تک کوئی خلیفہ زندہ رہے وہ خموش بیٹھے لیں ان کا کوئی کام نہیں ہے اس وقت تک جب کوئی فوت ہو جائے تو اگلے خلیفے سے پہلے وہ میٹنگ کرتے ہیں اور میٹنگ میں سب انتظام پہلے سے معین ہیں ایک صدر ہے جو مقرر ہوتا ہے وہ میٹنگ کال کرتا ہے اور اس میٹنگ میں مشورے کے بعد وہ اگلے خلیفہ کا انتخاب کرتے ہیں جب وہ انتخاب کر لیتے ہیں تو پھر خود اس کی بیعت کر کے پیچھے ہٹ جاتے ہیں پھر وہ دوبارہ خموش ہو جاتے ہیں یہ طریقہ ہے اچھی طریقیب ہے ہاں ٹھیک

آج 10 میں سے 10 باقی