9. میری کلاس میں ایک لڑکا ہے جو کہتا ہے کہ اللہ نہیں ہے۔ میں کہتا ہوں کہ ہے۔ وہ ثبوت مانگتا ہے۔ میں اسے کیا بتاؤں؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ایک کلاس میں ایک لڑکہ ہے وہ کہتا ہے کہنا اللہ میں نہیں ہے اچھا امیقہ تو ہے وہ کہتا ہے کہنا ثبوت اس کو کیا ہوں اس نے پوچھو ہے تم ہو کے نہیں سوال اس نے یہ کیا ہے کہ ایک کلاس میں لڑکہ ہے وہ کہتا ہے اللہ میں نہیں ہے اور میں کہتا ہوں ہے تو کہتا ہے ثبوت دو اس سے پوچھو تم ہو کے نہیں ہے نا وہ اس کی آنکھیں بھی ہیں کان بھی ہیں ناک بھی دماغ بھی اور بڑے یہ کمپلیکیٹڈ چیزیں ہیں اور کرنی کا نظام بھی ہے دل کا بھی ہے اور انتریوں کا حضم کا سارا نظام کہو یہ تم نے خود بنایا ہے پوچھو آپ بنایا تھا اگر نہیں بنایا تھا تو چھوٹی کسی وہ کہے گا نہیں میں پہلے کم نسبتاً بے وقوف جانور تھا پھر میں انسان بناوں تو پھر یہ سوال اٹھے گا اس بے وقوف جانور نے تمہیں بنایا ہے جو اپنے آپ کو نہیں بنا سکا آخر ترقی اتنی کس طرح ہوئی کوئی باہر سے بیٹھا بنا رہا ہے سمجھے ہو اگر وہ کہے گا ایولوشن کے ذریعے ہو گیا ہے ارتقاء جس کو کہتے ہیں تو اس کا بڑا آسان جواب یہ ہے ہوائی جہاز کمپلیکیٹڈ چیز ہے کی نہیں کتنی چیزیں کتنا دماغ سوزی کتنی میند کے ساتھ لوگوں نے ڈیزائن کیا اور تجربوں کے بعد اس کو ترقی دی ٹھیک ہے نا تم اس کو کہو کہ میں نہیں مانتا کہ ہوائی جہاز کو کسی نے بنایا ہے ثابت کرو کے بنایا ہے اگر سب دنیا مٹ جائے اور ہوائی جہاز اگلے زمانے میں جا کے نکل آئے تو یہ بحث شروع ہو جائے کوئی کہے ہوائی جہاز کو کسی نے بنایا کوئی کہے نہیں بنایا تو کوئی دوسرا یہ کہہ سکتا ہے جو کہے نہیں بنایا کسی نے وہ کہے کہ خود خود بنا ہے آہستہ آہستہ ترقی کر کے پہلے پیہ بنا پھر اس سے ریڑھی بن گئی پھر ریڑھی سے آہستہ آہستہ ٹانگا گھوڑا گاڑی بن گئی پھر اس سے ترقی کرتے کرتے موٹر کاریں بنی پھر اس سے آہستہ آہستہ جہاز بنے پھر وہ ترقی کرتے کرتے جمبو جیٹ بن گئے کوئی اگر کہے تو تم مان جاؤ گے یہاں اس طرح ہوا ہوگا مان جاؤ گے ہاں کیا نہیں مانو گے کوئی کہے دے ہوائی جہاز آپ ہی آپ بن گیا ہے نہیں نہ مانو گے تو جس جو یہ کہتا ہے آپ ہی آپ بن گیا ہے اس کا کام ہے ثابت کرنا تمہارا کام نہیں ہے تم ملازمًا کہو گے کہ یہ اتنی کمپلیکیٹڈ چیز کسی بنانے والے نے بنائی ہے جس کا دماغ ہے دماغ پہلے ہے چیز بعد میں ہے جس چیز کا دماغ ہی نہ ہو وہ اپنے آپ کو ترقی دے کر اپنا دماغ خود نہیں بنا سکتی سمجھے ہو تم اس لیے انسان ایک مکمل مشین ہے اس کا ایک دماغ ہے اور بڑی کمپلیکیٹڈ مشینری ہے وہ بغیر دماغ والے کے کوئی ایسا دماغ نہیں بنا سکتا کمپیوٹر بنانے کے لیے دماغ پہلے ہے کمپیوٹر بعد میں ہے ٹھیک ہے کہ نہیں اس لیے جب یہ بحث ہوگی کہ دنیا پہلے تھی کہ دماغ پہلے تھا تو ماننا پڑے گا کہ دماغ پہلے ہے دماغ سے مراد ہے سوچنے کی طاقت تو جو بھی چیز ہے اب شروع سے وہ سوچنے والی چیز ہے بے جان چیز نہیں ہے اور وہ چونکہ پہلے ہے اس لیے وہ چیزیں بنانے کی اہلیت رکھتی ہے اگر اس کو نکال دو میلویچ میں سے تو جو بے سوچ کی چیزیں ہیں وہ خود بہت سوچ والی کیسے بن گئیں یہ ہوئی نہیں سکتا سمجھ گئے وہ بات

آج 10 میں سے 10 باقی