10. ہم سالگرہ نہیں مناتے۔ میرے جرمن دوست سالگرہ مناتے ہیں اور مجھے بلاتے ہیں۔ کیا میں جا سکتا ہوں یا نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال یہ ہے حضور کہ ہم سالگرہ نہیں بناتے جو میرے دوست ہیں جرمن دوست وہ سالگرہ بناتے ہیں اور وہ مجھے بلاتے ہیں اور اور میں وہاں جا سکتا ہوں جا نہیں جا سکتا سالگرہ پہ جانے میں کوئی حرج نہیں ہے ویسے لیکن احمدی کلشر میں سالگرہ نہیں منائی جاتی اس لیے ان کو بتا دینا چاہیے کہ اگر میں آؤں تمہارے پاس تو میں میں اپنی سالگرہ پہ چونکہ مناتا نہیں میں تمہیں نہیں بلاؤں گا اس لیے یک طرفہ ہوگا یہ صرف تو آکورڈ محسوس کرو گے تم ٹھیک ہے کی نہیں وہ تو تمہیں بلاتے ہیں تم نہیں بلا سکتے اس لیے بہتر یہی ہے کہ ایسی صورت میں جب یک طرفہ تعلیم احسان ہو انسان اس سیچویشن کو آوائٹ کرے ایسے تعلقات نہ رکھے جس میں تم جواب بھی نہیں دے سکتے ان کو تو سمجھا دیا کرو ان کو اور بتا دیا کرو کہ کیوں نہیں مناتے کہ ہم مذہبی لوگ ہیں ہم مذہبی لیڈروں کی بڑی عزت کرتے ہیں اور ہمارے علم کے مطابق کسی مذہبی رہنمانے وہ نہیں منائی سالگرہ کہ نہ عیسیٰ علیہ السلام نے منائی نہ موسیٰ علیہ السلام نے منائی نہ حضرت محمد الرسول اللہ نے منائی نہ مسیح مہد علیہ السلام نے منائی تو اگر یہ اتنی اہم چیز ہوتی تو وہ کیوں نہ کرتے اس طرح اس لیے جب بڑے بڑے لوگ جن کی پیدائش کا دن اتنا اہمیت رکھتا ہے کہ اس سے کروڑوں انسانوں پر اثر پڑا اس دن کو تو منایا نہیں جاتا تو ہمارا کیا ہے ہم تو عام آدمی ہیں ہماری پیدائش سے کیا فرق پڑا دنیا کو ہم کیوں خام خام بنائیں سمجھے دلیل یہ دیکھے بتا کے ان کو سمجھا کرو وہ فضول رسمے ہیں ہم ان کو نہیں مانتے

آج 10 میں سے 10 باقی