11. ہفتے کے دن میں کبھی کبھی بہت دیر سے، دس بجے اٹھتا ہوں اور تب تک فجر کی نماز کا وقت گزر چکا ہوتا ہے۔ میں پھر بھی پڑھ لیتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ہفتے کے دن میں کبھی کبھی بہت دیر سے اڑتا ہوں سے دس پجے اور پھر فجر کا ٹائم نماز کا ٹائم چلا جاتا ہے تو میں پھر بھی پڑھ لیتا ہوں نماز تو میں نے پوچھنا تھا کہ یہ جہاز ہے ہفتے کے دن ہو یا کوئی بھی چھٹی کا دن ہو اس میں نماز کے وقت ضرور اٹھنا چاہیے وقت پر کیونکہ خدا نے تو چھٹی نہیں دی دنیا نے چھٹی دی ہے جس نے چھٹی دی ہے اس کی چھٹی مناؤ جس نے چھٹی نہیں دی اس کی چھٹی کی سر مناؤ سکتے ہو سمجھو کہ نہیں جس دن اللہ میاں نے چھٹی دی ہو اس دن وہ چھٹی منانی چاہیے نماز کی خدا نے کوئی چھٹی نہیں دی اس لیے وقت کے اوپر نماز پڑھنی ضروری ہے اپنے خود الارم لگاؤ یا اپنے ماں باپ کو کہو وہ تمہیں جگائیں نماز پڑھ دیا کرو پھر سو جائے کرو پھر دس بجے اٹھو یا گیرہ بجے اٹھو پھر کیا پڑھتا ہے