12. حضرت مرزا … صاحب کا شعر ہے: ’غیروں سے دل لگانا جھوٹی ہے سب کہانی‘۔ لیکن ہم کہتے ہیں ’محبت سب کے لیے، نفرت کسی سے نہیں‘۔ تو پھر اس شعر کا کیا مطلب ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرے سوال یہ ہے کہ جیسے حضور حضرت مردہ حضرت مردہ علامہ صاحب کا اتجانی شہر ہے کہ غیروں سے دل لگانا جھوٹی ہے سب کہانی اور ہم کہتے ہیں کہ مدل کے عظم اور یا کہ نفرت کسی کے لئے نہیں محبت صاحب کے لئے ہیں تو پھر یہ اس کا کیا مطلب ہے اس شہر کیا ہے کہ ہاں ہاں بتاتا ہوں اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا سے ایسا پیار کرنا کہ خدا کے مقابل پر دنیا کو تجزی دی جائے یہ جھوٹ ہے جہاں ایک طرف خدا ہو دوسری طرف دنیا ہو اور دونوں سے اکٹھا پیار نہ کیا جا سکے ایک کا پیار کریں تو دوسرے سے نرازگی ہو تو اس صورت میں ہمیشہ خدا سے پیار کرو اور دنیا کو چھوڑ دو وہ جو محبت سب کے لئے ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ سب سے محبت اور خدا سے نہیں سب سے محبت اس لئے ہے کہ ہمیں پہلے خدا سے محبت ہے خدا کی محبت سے جو محبت ٹکرائے گی وہ محبت نہیں ہے اس لئے یہ جو فقرہ ہے یہ تو ایک عام تعلیم کا فقرہ ہے اصل فقرہ اصل نصیت وہ ہے جو حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے اور اس سے یہ مسئلہ زیادہ کھل کر سامنے آتا ہے آپ نے فرمایا الہبو للہ یا فلہ ہے یا وللہ ہے فلہ ہے نا الہبو فلہ ہے والبغض فلہ ہے محبت کرو تو خدا کی خاطر خدا کو چھوڑ کر نہیں بغض کرو تو خدا کی خاطر اس کی وجہ سے اس کو چھوڑ کر نہیں تو اس لئے جو فقرہ ہے محبت اب کے لئے نفرت کسی کے لئے نہیں اس کا یہ مطلب وہ کوئی ایسا ترجمہ درست نہیں جو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس نصیحت کے مقابل پر ہو اس لئے اس کا معنی میں یہ لیتا ہوں کہ ہمارا عمومی رجحان بحثیت اہم دی کے یہ ہے کہ ہم سب سے پیار کرتے ہیں اور نفرت نہیں کرتے لیکن اگر کوئی نفرت والی حرکتیں کرے گا اگر کوئی خدا کو ناراض کرے اور خدا کی ناراضی کا تقاضہ ہو کہ ہم خدا کی خاطر نفرت کریں تو کریں گے پھر یہ مطلب نہیں ہے مثلا ایک آدمی ہے وہ بچوں پر گندے ظلم کر کے ان کو قتل کر دیتا ہے اور تم کو محبت سب کے لئے نفرت کسی کے لئے نہیں بالکل غلط بلط ہے ایسا خبیص انسان خود بخود تمہارے لئے باعث نفرت بن جائے گا کیونکہ ایک شخص جو ایک قابل نفرت تھی اس کا مجسمہ بن جائے اسے نفرت خود بخود ہوتی ہے انسانی فطرت میں داخل ہے تو اس لئے اس مقولے کو سمجھو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی صورت میں احمدی کسی سے نفرت کرنے نہیں سکتا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہا ہے اللہ کی خاطر بعض دفعہ نفرت کرنی پڑتی ہے مگر کرو خدا کی خاطر اپنی خاطر نہیں سمجھ گیا

آج 10 میں سے 10 باقی