13. اگر ہم نماز میں ایک دو منٹ لیٹ ہو جائیں تو کیا یہ گناہ ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگر ایک دو منٹ نماز کے پاس اگر ایک دو منٹ نماز کے پاس لیٹ ہو جاتے وہ گناہ ہوتا نہیں نہیں گناہ کیوں ہوگا خامخواہ تم تو ویسے گناہ سے ابالہ ہو ماشاءاللہ چھوٹی عمر ہے تمہاری تمہیں تو ویسے نہیں گناہ ہونا جو بڑے لوگ ہیں جو وہ اگر جان کر جب نماز پہ جا سکتے ہوں ارادتاً دیر کریں مثلاً بعض بچے ہیں یا بڑے ہیں وہ ٹیلی ویئن کا پروگرام دیکھ رہے ہیں ان کو پتہ ہے کہ نماز شروع ہو گئی ہے وہ کہتے ہیں چلو تھوڑا سا دیکھ لیں پھر چلے جائیں گے ان کو گناہ ہوگا کیونکہ انہوں نے خدا کو چھوڑ کر دنیا کی خاطر نماز میں تاخیر کی لیکن ویسے روز مرہ میں انسان چھوٹی چھوٹی باتوں میں فسا ہوا ارادتاً نہیں کرتا بلکہ لیٹ ہو ہی جاتا ہے اس پر کوئی گناہ نہیں ہے کوشش کرنی چاہیے وقت پر پہنچنے کی اگر کمزوری کی وجہ سے کسی اور وجہ سے ٹریفک میں فس جاتا ہے کسی بے شمار بجو خات ہیں جن سے انسان لیٹ ہو جاتا ہے تو اگر بل ارادہ ایسا نہ کرے اور ہو جائے تو اس کا کوئی گناہ نہیں ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی