14. احمدی مسلمان کیسے بنتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ہم احمدی مسلمان کیسے بنتے ہیں حضرت مسیم عہد علیہ السلام کو جو خدا کی طرف سے بھیجا ہوا امام مان جائے جو یہ مان جائے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جس مہدی اور جس مسیح کی پیشگوئی کی تھی وہ آ چکا ہے اور مسیح مہود وہی مہدی اور مسیح ہیں وہ احمدی ہو جاتا ہے سمجھے
آج 10 میں سے 10 باقی