16. کیا جماعت احمدیہ یا اسلام سگریٹ نوشی سے منع کرتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سگرٹ پینا احمدت منہ کرتی ہے اسلام منہ کرتے ہیں میں بتاتا ہوں میں نے اس پہ کئی دفعہ جواب دیا ہے سگرٹ پینا حرام نہیں ہے جس طرح شراب حرام ہے لیکن ایسی چیزیں جو مضررت رسائیں جس سے نقصان پہنچتا ہے اس لیے سوسائیٹی بالعموم اس کو کنڈم کرتی ہے لیکن مذہباً اور شرعاً اسے حرام نہیں کہہ سکتے سمجھ گئے ہو

آج 10 میں سے 10 باقی