17. نمازیں پانچ کیوں ہیں، تین یا چار کیوں نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کہ یہ نمازیں پانچ اخت کی کیوں نہیں ہوتی ہیں تین چار اخت کی کیوں ہوتی ہیں اور نہیں ہوتی ہیں تین چار کیوں ہوتی ہیں کیوں نہیں ہوتی ہیں جی اگر تین چار کیوں تم کہوگے دو کیوں نہیں ہوتی ہیں نہیں کیوں نہیں کا ہوگے کوئی اور کہہ دے گا کم نہیں کہوگے تو نہیں نمازیں صبح پرشام Geez تو پانچ وقت کی کیوں تھی ہے وہی پانچ وقت کی بات یہ ہے کہ تم کتنے دفعہ کھانا کھاتے ہو دین میں بتاؤ مجھے دین بار صرف گناو کس وقت صبح اٹھتے ہو ناشتہ کرتے ہو نہیں صبح تو میں ناشتہ کرتا ہوں دوپیرہ روش رام کو میں کھانا کھاتا ہوں بیچ میں کافی بریک نہیں ہوتا کبھی نہیں سکولوں میں ہوتا ہے ہوتا ہے کھاتے ہیں نا کچھ تھوڑا سا ہاں جی پھاؤز ہوتی ہے ہاں ہاں اور شام کی چائے کا بھی وہ بریک ہوتا ہے تھوڑا سا چائے پیتے ہو نہیں شام کو تو نہیں پیتا ہوں تو نہیں پیتے لیکن لوگ تو پیتے ہیں نا دنیا والے جی تو پانچ وقت ہو گا ہے نا پھر ہاں جی صبح کا ناشتہ اور دوپیر کا کھانا اس سے درمیان میں کافی بریک کافی کو سنیک کھا لیا بیچ میں اور اس کے بعد شام کی چائے اور پھر رات کا کھانا پانچ وقت ہو گئے ہاں جی تو تمہارے جسم کو اگر تم ایڈوانسٹ ہو اور تم متمول ہو صاحب حیثیت ہو تو تمہارے جسم کی طلب ہے کہ ایک دو تین کی وجہ ہے پانچ دفعہ تمہیں غذا ملے پھر تم زیادہ چست اور خوش رہتے ہو ٹھیک ہے تو روحانی غذا پر کیوں تقلیف ہے پھر کیا؟ کوئی اتراز نہیں ہے کوئی اتراز نہیں کیا تھا اگر نہیں ہے تو بات سمجھ گئے ہو؟ جی مددب یہ ہے کہ جتنا انسان ترقی آفتہ ہو اتنا اس کے غذا کی آدتیں زیادہ ترقی آفتہ ہو جاتی ہیں اور جو بچاری پرانے اور غریب قومیں ہیں ان میں بعض دفعہ رواج ہے کہ چوبیس گھنٹے میں صرف ایک کھانا کھاتے ہیں جب ترقی کی انہوں نے تو دو شروع ہو گئے جب اور ترقی کی تو بیچ میں اور تھوڑا سا کھانے کا اضافہ ہو گیا آج کر جو ساری دنیا میں ایڈوانس قومیں ہیں ان میں پانچ وقت کا یہ رواج قائم ہو چکا ہے صبح ناشتہ پورا پھر ایک بریک لنڈس سے پہلے کچھ تھوڑا سو اپنی طبیعت کو بحال کرنے کے لیے پھر شام کو ایک پیالی چائے کی یا کچھ ساتھ کھا لیا اور پھر کھانا تو پانچ وقت بنتے ہیں اسلام کیونکہ ترقی آفتہ مذہب ہے اور سارے مذہب سے بعد میں سب سے بالا آخر پر آیا ہے اس لئے اسلام نے بھی پانچ نمازیں تجویز کر دیں تاکہ روحانی لحاظ سے بار بار انسان ریفریش ہوتا رہے ٹھیک ہے جی شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی