18. اللہ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کرنے کا خیال کیسے آیا؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اللہ میں کیسے اس آدیا پر آئے کہ انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بنایا کیسے آئیڈیا اللہ تعالیٰ کو کیسے آیا اللہ تعالیٰ کی صفات میں یہ بات داخل ہے کہ اچھی سے اچھی چیزیں بناتا ہے تو جب وہ اچھی چیزیں بناتا ہے تو کوئی سب سے اچھی چیز ہوگی ٹھیک نہیں ہر آرٹسٹ کا ایک ماسٹر پیس ہوتا ہے کی نہیں ایک تصویریں بنانے والا ساری عمر تصویریں بناتا ہے لیکن ایک تصویر اس کی ایسی نکلتی ہے کہ سب دنیا کہتی ہے یہ سب سے اچھی ہے ایک شائر شیر کے نظمیں کہتا رہتا ہے ساری عمر لیکن اس کی بعض نظمیں اتنی نمایاں طور پر اچھی ہو جاتی ہیں کہ لوگ کہتے ہیں یہ اس کا ماسٹر پیس ہے اس لیے جب ایک خالق اچھی تخلیق کر رہا ہے تو لازم ہے کہ ایک تخلیق سب سے بڑھ جائے اور اسی کا نام محمد رسول اللہ ہے صلی اللہ علیہ وسلم تو اس کے لیے ایک طبی قدرتی بات ہے کہ خدا کی سنائی نے جو جوہر دکھائیں ان میں ایک سب سے زیادہ چمک اٹھا اور اس طرح رسول اللہ علیہ وسلم بنے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی