19. سائنسدان کہتے ہیں کہ ہر اسی کروڑ سال بعد کہکشائیں آپس میں ٹکراتی ہیں، سب کچھ تباہ ہو جاتا ہے اور نئے سیارے بنتے ہیں؛ ہماری زمین بھی اسی طرح تقریباً پانچ کروڑ سال پہلے بنی۔ اور سورج اپنی عمر کے آخر میں بڑا ہو جائے گا اور قریبی سیاروں کو، جن میں ہماری زمین بھی شامل ہے، تباہ کر دے گا – کیا وہی قیامت ہوگی؟ نیز لوگ کہتے ہیں کہ انسان خود ہی اپنی دنیا اور ہوا کو تباہ کر رہا ہے اور پہلے خود ہی اپنے آپ کو ختم کر لے گا۔
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
کہ سائنسسٹ کہتے ہیں کہ ہر اسی لاکھ سال بعد جو گیلیکسی ہوتا ہے آپس میں ٹکرا ہوتی ہے ان کی ہر گیلیکسی کدنے سال کے بعد اسی کروڑ سال کے بعد اسی کروڑ سال کے بعد کیا ہوتا ہے آپس میں ٹکر ہوتی ہے گیلیکسی کی تو اس میں وہ بہت گیلیکسی کی جی اچھا تو نا اس میں بہت انرجی ہوتی ہے اور سب کچھ نہ تباہ ہو جاتا ہے تو اس میں سے پھر نئے پلینٹس بنتے ہیں تو اس میں سے سائنس کہتی ہے کہ آج سے کوئی پانچ کڑور سال پہلے اس طرح بنی تھی ہمارا بھی ہماری دنیا آپ سے کہاں سے پڑی یہ سائنس کتاب سے اور غلط لکھا وہ سب جی بالکل غلط بات کر رہے ہو جی دنیا تو چار عرب سال پہلے بنی تھی چار عرب سال کروڑ نہیں یہ دنیا یہ جو کائنات ہے یہ بیس عرب سال پہلے بنی تھی جی اور یہ جو دنیا ہے یہ بیس چار چار عرب سال پہلے بنی تھی جی کروڑ تو بہت تھوڑے ہوتے ہیں تو میرا سوال ویسے یہ تھا کہ جو نہیں تمہارا سوال یہ غلط باتوں پر مبنی ہے تو جواب کیوں میں یہ بھی غلط ہے کہ ہر اسی کروڑ اسی سال اسی کروڑ کہا تم نے جی اسی لاکھ کہا تھا اسی کروڑ اسی کروڑ سال کے بعد ٹکر لگ جاتی ہے یہ بھی غلط ہے یہ جو دنیا ہے یہ تو چار عرب سال پہلے بنی تھی یہ نظام شمسی اور یہ ساری دنیا تو اگر ٹکر لگنی ہوتی تو یہ کئی بار تباہ ہو چکی ہوتی جی چار عرب میں پانچ دفعہ ٹکر لگتی اور پانچ دفعہ یہ دنیا تباہ ہو جاتی حالانکہ جو نظام حیات زندگی کا نظام ہے اس کو اپنے ایولیوشن کے لیے اسی کروڑ سال سے بہت زیادہ درکار ہیں جی سمجھے ہو حضور پیس وہ بھی شاید مجھے اگزیکٹ معلوم نہیں لیکن غالباً ایک عرب سے زیادہ سال پہلے یہ زندگی کا آغاز ہو چکا تھا تو میں نے سوال یہ تھا کہ سورج جو ہمارا ہے اس کی بھی ایک نہ زندگی ہے لمبی زندگی مگر نہ ایک دفعہ ختم ہوگا اور جب ختم ہونے لگے گا وہ بڑا ہو کے تو جو اس کے ساتھ کے تین چار پلانٹ ہیں اس کو تباہ کر دے گا اس کے اندر ہماری دنیا بھی تو میں نے پوچھنا تھا کہ یہ قیامت کا دن ہوگا ہمارے کے لیے جو سب کچھ تباہ ہے جب تباہ ہوگے تو قیامتی کا دن ہوگا ہے جی صاحب بات ہے لیکن یہ جو تم بات کہہ رہے ہو یہ پوری ذاشت ہے تم پڑھ کے سمجھے نہیں بات یہ تم بلیک ہول کی بات کر رہے ہیں اب جی سورج کا اتنا حجم نہیں ہے کہ یہ ایسا بلیک ہول بن سکے سردست کائنات کو کھا جائے جی اس کے لیے سورج سے کئی گناہ بڑا جسم چاہیے وہ جب سکڑے پھر وہ اتنا طاقتور بلیک ہول بنتا ہے لیکن دوسرے بلیک ہول بن گئے ہیں وہ پھیلتے بھی جا رہے ہیں اور قرآن سے پتا چلتا ہے کہ ایک ایسا وقت آئے گا جبکہ ساری کائنات بلیک ہول میں غائب ہو جائے گی اور لپیٹی جائے گی اس کی صف اس کے بعد پھر دوبارہ خدا اصطر نو آغاز کرے گا جس طرح بگ بینک سے بیس کرو ارب سال پہلے کائنات وجود میں آئی تھی اسی طرح دوبارہ پھر وجود میں آئے گی پھر ایک دور چلے گا اس طرح یہ ہوتا رہتا ہے ہوتا آیا ہے سمجھ گیا ہوں تو قیامت جو دنیا کی قیامت ہے وہ ضروری نہیں کہ اتنا لمبا عرصہ انتظار کے بعد آئے کئی وجوہات ایک پلینٹ کی تباہی کی ہو سکتی ہیں بصلا ابھی آج کے لیے جو شمال پر اوزون ہول ہے اس کے نتیجے میں بھی یہ ڈر رہے ہیں کہ آہستہ آہستہ زندگی تباہ ہو سکتی ہے تو اللہ بہتر جانتا ہے وہ کس طرح تباہ کرے اس کے پاس بے شمار ذرائع ہیں تباہی کے لیکن ضروری نہیں کہ انتظار کرو کہ جب تک کوئی بلیک ہول کھا جائے گا اس وقت تک ہم رہیں گے اس سے بہت پہلے بھی زمین تباہ ہو سکتی ہے حضور میں نے ایک اور پوچھنا تھا کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ نا یہ جو انسان ہے رہتے ہیں دنیا پہ یہی نا اپنی نا دنیا کو برباد کر رہے اس کو خراب کر رہے اس کے نا ہوا جو ہم لیتے ہیں اس کو خراب کر رہے ہیں سب کچھ تو نا وہ کہتے ہیں کہ تباہی سے پہلے انسانوں نے اپنا ختم خود اپنا کر لینا ہے اس طرح جینا رفتار ہاں ہو سکتا ہے بائید نہیں ہے ٹھیک کہتے ہیں لوگ