20. میرے (عیسائی) دوست پوچھتے ہیں کہ تمہارے لیے شراب اور سؤر کا گوشت کیوں حرام ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وہ کہتے ہیں کہ آپ میں شراب اور سور کھانا کیوں منا ہے تم یہاں بیٹھے ہوئے تھے نہیں میں بھی آیا ابھی آیا ہو جی تو سن لے نا شراب کا جواب میں نے دے دیا پہلے سنو بات سنو شراب کا دے دیا سور والا نے بھی دیا وہ سن لو عیسائی دوست ہے نا تمہارے جی تم ان سے پوچھو یہ سوال نہیں ہم کیوں نہیں کھاتے تو تم کیوں کھاتے ہو کیونکہ تم تمہارا تعلق عیسیٰ علیہ السلام سے ہے اور جو کھانے کی مناہی ہے پروہیبیشنز کھانے کے معاملے میں ان کا تعلق مذہب سے ہے ٹھیک ہے اس لیے حضرت موسیٰ کے زمانے سے جو شریعت چل رہی ہے تمہاری موسوی شریعت اس میں سور حرام ہے ٹھیک ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں تورات کا ایک شوشہ بھی تبدیل کرنے کے لیے نہیں آیا منسوخ کرنے نہیں آیا اس لیے بتاؤ کہ جب تورات منسوخ نہیں ہوئی اور تورات کی تعلیم حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے تبدیل بھی نہیں کی تو تم کیوں سور کھاتے ہو سمجھے ہو بجائے اس کے وہ تم پر سوال کریں الٹا ان پر چڑ جاؤ سم ٹھیک ہے نا

آج 10 میں سے 10 باقی