22. (سوال ترجمان کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے:) مجلس کے دوران جب لوگ دائرے میں بیٹھتے ہیں تو درمیان میں خالی جگہ کیوں چھوڑتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دورانے اجلاس کہہ رہے ہیں نہیں کچھ اور بات کہہ رہا ہے شاید یہ کہہ رہا ہے اجلاس کے دوران جب لوگ چکر لگا کے بیٹھتے ہیں تو بیچ میں خالی جگہ کو چھوڑی ہوتی ہے ٹھیک ہے اگر بیچ میں خالی جگہ نہیں چھوڑو گے تو جو کنارے پر بیٹھے ہوئے ہیں وہ ایک دوسرے سے کس طرح بات کر سکیں گے بیچ میں لوگ بھرے ہوں گے اور کنفیوژن ہو جائے گا اس لئے زیادہ معقول طریقہ یہ ہے کہ دائرہ بناو آرام سے ایک دوسرے سے باتیں کرو اگر بیچ کی جگہ بھر دو گے تو وہ تو ایک کنفیوژن سے بن جائے گا گفت و شریعت کرنا آسان نہیں رہے گا اس لئے معقول طریقہ ہے یہ ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی