24. میرا نام رانا … مجید ہے، میرے والد کا نام رانا … صاحب ہے۔ میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ جب ہم پوچھنے والوں کو بتاتے ہیں کہ ہمارا مذہب کیا ہے، ہم عید کیوں مناتے ہیں، اور یہ کہ آدم دنیا کے پہلے انسان تھے، تو وہ کہتے ہیں کہ یہ سب تو ہمیں بھی معلوم ہے اور ہم بھی یہی کہتے ہیں، صرف نام مختلف ہیں۔ اور وہ ہمیں کہتے ہیں کہ تمہارا اسلام، تمہارا قرآن بائبل کے بعد آیا۔ تو ہم کیا کریں؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرے نام رانا طول مجید ہے میرے ابو کا نام رانا زیاؤدی صاحب میں نے آپ سے پوچھنا تھا کہ جب ہم یہ سائلوں کو بتاتے ہیں کہ ہمارا مذہب کیا ہے ہم عید کیوں مناتے ہیں اور بابا آدم دنیا کے پہلے انسان تھے تو وہ کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ انہوں کو بھی پتا ہے اور وہ بھی یہی کچھ کہتے ہیں صرف نام دوسرے ہیں اور وہ ہمیں کہتے ہیں کہ ہمارا اسلام ہمارے یہ قرآن ڈیبل کے بعد آیا ہے اس لئے مسلمانوں لوگوں نے تم جو باتیں پوچھ رہے ہو اس سے پتا چلتا ہے کہ تمہارے ماں باپ نے تمہیں صحیح طور پر اسلام کا ایسا تعرف نہیں کروایا جسے تم لوگوں کے سامنے پیش کر سکتے ہو اور فرق نہیں بتائے جو اسلام میں اور دوسرے مذہب میں ہیں ماں باپ کو اگر نہیں علم تو مربیوں کا کام تھا خدا ملے احمدیہ کا یا انصار اللہ کا کام تھا دوسری تنظیموں کا کام تھا جماعت کے نظام کا کام تھا کہ تمہاری تربیت کرتے تمہیں بتاتے کہ اصل کیا چیز ہے اس لئے یہ ساری تعلیم دوبارہ دینا یہاں میرا کام نہیں ہے تمہارے جو سن رہے ہیں سارے مربع وغیرہ اور امیر صاحب بھی یہ ایسے بچوں کے لئے تربیت کا انتظام کریں جن کو یہ نہیں پتا کہ دنیا کے سامنے اسلام کو کس طرح پیش کرنا ہے وہ لیکن کہتے ہیں کہ میں نے سن لیا ہے میری بات سمجھ لو یہ تفصیلی جو باتیں ہیں یہ یہاں اس وقت تھوڑے وقت میں نہیں ہو سکتی امیر صاحب اور خدا مرہ احمدیہ وغیرہ میری بات سن رہے ہیں تو ایسے بچوں کی تعلیم کا انتظام کریں جن کو غیروں سے گفتگو کا پتا نہ ہو کس طرح کی جاتی ہے جن پر سوال ہوں تو اس کا جواب نہ دے سکتے ہوں یہ لمبی تربیت کی محتاج بات ہے اس لیے اس چھوٹی سی مجلس میں اس کو میں نہیں سمیٹ سکتا سمجھ گئے بات

آج 10 میں سے 10 باقی