25. میرا نام رضوان ہے اور میرے والد کا نام … ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ دنیا میں احمدیت کیسے وجود میں آئی؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام رزوان اور میرے ابو کا نام سہور ہے میرا سوال تھا کہ احمدیت دنیا میں کیسے پیدا ہوئی ہے کیا چیز احمدیت دنیا میں کیسے پیدا ہوئی ہے احمدیت دنیا میں اس طرح پیدا ہوئی کہ حضرت مسیح نے پیشگوئی کی تھی کہ آخری زمانے میں میں دوبارہ آؤں گا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ مسیح آئے گا میری امت میں آئے گا عیسائی ممن نہیں آئے گا آپ نے پیشگوئی فرمائی کہ مہدی آئے گا چنانچہ وہ پیشگوئیاں پوری ہوئیں اور آج سے سو سال سے کچھ زائد عرصہ ہوا کہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام وہی مسیح بن کر آئے جن کا وعدہ کیا گیا تھا وہی مہدی بن کر ظاہر ہوئے جن کا وعدہ دیا گیا تھا اور وہاں سے پھر احمدیت کا آغاز ہوا اور سو سال کے اندر اندر اب احمدیت خدا کی فضل سے بہت ترقی کر گئی ہے ساری دنیا میں پھیل رہی ہے ٹھیک ہے