26. میرا نام جعفر ہے، میرے والد کا نام محمد نعیم نوروالا ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ اگر اسکول میں دوست، اگر مجھے معلوم نہ ہو اور وہ کہیں کہ یہ سؤر کا گوشت نہیں ہے، تو کیا میں اسے کھا سکتا ہوں؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرے نام ہے جعفر میرے پاپا کا نام ہے محمد نائم نوروالا محمد محمد نائم نوروالا اور اور میں نے پوچھنا تھا اگر سکول میں دوست اگر اگر میں مجھے پتہ نہ ہو تو پھر وہ کہیں کہ زشوائی نہیں ہے تو پھر سور نہیں ہے تو پھر میں وہ کھا سکتا ہوں اور زیوان پوچھ سکتے ہو پتہ کرو پھر پتہ نہ ہو تو آنکھیں بند کر کیوں کھا لوگے اگر پتہ نہ ہو پوچھ ریا کرو جب تک تسلی نہ ہو جائے اس دنکھ نہ کھا کرو سمجھے نہیں ہو اگر خطرہ ہو کہیں کہ گڑھے ہیں تو تمہیں پتہ نہیں اس لئے تم آنکھیں بند کر کے تو نہیں چلی جاؤ گے تمہارا فرض ہے اگر گڑھے ہوں رستے میں تو دیکھو غور کرو پتہ کرو اس سے بچو اس لئے اگر جن سکولوں میں سور کا گوشت سرو کرتے ہیں وہاں دو طریق ہیں کہ سور کے گوشت سے بچا جا سکتا ہے اول یہ کہ بچہ بقیدہ ریکویسٹ ریجسٹر کرائے کہ میں سور نہیں کھاتا اس لئے مجھے سور والا کھانا نہ دیا جائے اور اگر سور ہو تو لیبل ہو پڑے سور والا کھانا ہے اگر سکول تعاون کریں تو یہ طریقہ ہے محفوظ انگلستان میں بچے اس طریقے کرتے ہیں لیکن اگر یہاں سکول تعاون نہ کریں تو پھر تمہارا فرض ہے کہ کھانا سر کرنے والے سے ہر روز پوچھو بتاؤ یہ کیا چیز ہے جس میں سور ہوگا وہ نہ کھاؤ سمجھ گیا شکریہ